
ماہ نور نام رکھنے کا حکم اور ماہ نور کے معنی
سوال: ماہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شروع میں لفظ قیل واقع ہے ،اصل عبارت یوں ہے :’’قیل الشقراق لایوکل والبوم یوکل ‘‘ یہ لفظ اس قول کے ضعف پر دلیل ہوتا ہے ،اور یہ بتاتا ہے کہ اس کی طرف بع...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: ہونے کی صورت میں اسپین میں ہمیشہ رہنے کی نیت نہیں بن پائےگی، بلکہ وہاں رہنے کے متعلق وہ اپنے ارادے میں متردد رہےگا، جبکہ نیت عزم بالجزم کا نام ہے اور ...
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
جواب: ہونے کے لئے اس کا یا اس کے اصل والد کا نام لینا کچھ ضروری نہیں۔ البتہ لڑکی سے نکاح کی وکالت لیتے وقت (ایک نام کے متعدد افراد ہونے کی وجہ سے اشتباہ ہون...
مدینہ نور نام کا مطلب اور مدینہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا لڑکی کا نام" مدینہ نور" رکھ سکتے ہیں؟
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: ہونے کے نصاب کے متعلق بدائع الصنائع میں ہے : ” فلا بد من اعتبار الغنٰى وهو أن يكون فی ملكه مائتا درهم أو عشرون دينارا أو شئ تبلغ قيمته ذلك سوى مسكنه و...
ابیہا نام کا مطلب اور امِ ابیہا نام رکھنے کا حکم
جواب: شروع ہو،وہ کنیت کہلاتاہےلیکن اسے بطور نام رکھنا بھی جائزودرست ہے جیساکہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے ...
زہرہ فاطمہ نام کا مطلب اور زہرہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: زہرہ فاطمہ یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟
جواب: سین بن محمود مظہری حنفی علیہ الرحمۃ (متوفی 727ھ)، علامہ محمد بن عبد اللطیف المعروف بابن فرشتہ علیہ الرحمۃ (متوفی 854 ھ)، اور علامہ ابو الحسن علی بن م...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔