سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 2848 results

301

آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: شرائط کی موجودگی میں زکوۃ فرض ہو گی۔ البتہ اگر تجارت کے لئے نہ ہوں، بلکہ استعمال کرنے یا کسی اور مقصد کے لئے رکھے ہوں ،تو ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی، ...

301
302

تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم

سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔

302
303

نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: معاذ اللہ اگر کوئی صریح کفر بک کر مرتد ہوجائے پھر وقت ہی میں دوبارہ اسلام قبول کرلے، تو کیا اس وقت کی نماز اسے دوبارہ سے پڑھنا ہوگی؟ جبکہ وہ مرتد ہونے سے قبل اُس وقت کی نماز پڑھ چکا ہو۔

303
304

بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ

جواب: شرائط پائی جا ئیں، کیونکہ یہ اشیا مال تجارت میں سے ہیں۔ وضاحت: جس چیز کا عین یااثر کام میں باقی رہتا ہے،اس پر فرضیتِ زکوۃ کی وجہ یہ ہے کہ اس میں ک...

304
305

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

جواب: شرائط وقف میں رکھی یا مصارف خیر کی تعمیم کردی یا یوں کہا کہ دیگر مصارف خیر حسب صواب دید متولی،توان میں بھی مطلقاً یا حسب صواب دید متولی صرف ہوسکے گا۔غ...

305
306

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: شرائط پائی جا ئیں، کیونکہ یہ اشیا مال تجارت میں سے ہیں۔ مالِ تجارت پر زکوٰۃ فرض ہے۔چنانچہ سننِ ابی داؤد میں حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ س...

306
307

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

307
308

ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: شرائط کی موجودگی میں اس پر قربانی واجب ہوتی ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر واقعی اس ساڑھے چار تولہ سونے کے علاوہ حاجت اصلیہ سے زائد کرنسی وغیرہ کوئی ...

308
309

بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ

سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز ادا کر رہا ہو،تو رکوع کس طرح کرے؟ کچھ لوگ بہت زیادہ جھک جاتے ہیں ، کچھ بہت کم جھکتے ہیں، شرعی رہنمائی فرمائیے اس میں رکوع کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟

309
310

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

سوال: اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اُس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور اگلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟

310