
خالہ کا بھانجی کے شوہر سے پردہ ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کیا خالہ کا بھانجی کےشوہر سے پردہ ہوگا کیونکہ وہ تو داماد ہوا؟
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: شوہر (جس کا یہ دودھ ہے یعنی اس کی وطی سے بچہ پیدا ہوا ،جس سے عورت کو دودھ اترا)اس دودھ پینے والے بچہ کاباپ ہوجائے گا اور اس عورت کی تمام اولادیں اس کے...
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
سوال: پہلے بچے میں نفاس کا خون 40 دن سے پہلے رک جائے اور عورت غسل بھی کر لے، تو اس کا شوہر اس کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے یا چالیس دن پورے ہونے کا انتظار کرنا ہوگا؟
طلاق کا جھوٹا اقرار کرنے کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر شوہر کسی سے جھوٹ میں کہے کہ’’ میں اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہوں،میری دوسری شادی کروادو‘‘۔تو کیا اس سے طلاق واقع ہوجائے گی یا نہیں؟جبکہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ ہی رہتا ہے اور بیوی سے کہتا ہے کہ میں نے تمہیں طلاق نہیں دی۔
ایئر ہوسٹس کا ناجائز کاموں سے بچتے ہوئے جاب کرنا کیسا ؟
جواب: شوہر یا اپنے قابلِ اعتماد محرم کے ساتھ سفر کرے،ایسا ہونا بھی نادر ہے اس کے علاوہ نامحرم مسافروں سے لوچدار نرم گفتگو کرنا بھی مشروط ہوتا ہے اور ...
بیوی کا اپنے ہاتھ سے شوہر کو فارغ کرنا
سوال: کیا بیوی اپنے شوہر کو ہاتھ سے فارغ کر سکتی ہے؟
شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟
سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟
عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا، 40دن پورےہونے کے بعد ان کی بیوی کو رشتے داروں نے نئے کپڑے دیئے تو کیا 40دن کے بعد وہ اسلامی بہن نئے کپڑے پہن سکتی ہے؟
طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا
سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟