سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 1845 results

301

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔

301
302

حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا

سوال: عورت حالت حیض میں پیپر کی تیاری کے لئے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ سکتی ہے؟اور پیپر میں قرآن پاک کا ترجمہ لکھ سکتی ہے؟

302
303

کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟

سوال: کام کرتے ،لیٹتے اور سوتے وقت قرآنی آیات جو ہمیں یاد ہیں وہ پڑھنا کیسا ہے؟

303
304

اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے

سوال: یہ کہناکہ اللہ تعالی عرش پرنہیں ہے،کیا یہ قرآن پاک کےخلاف ہے،اور ناجائز ہے؟

304
305

تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا

جواب: قرآن پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انہیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیرِ صاوی، تفسیرِجمل، تفسیرِ نعیمی، تفسیر صراط الجنان اور(جہازی ...

305
306

غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے

سوال: دو قرآن پاک ، ایک بڑی سائز میں ہوجبکہ دوسرا چھوٹے سائز میں اس کے اوپر رکھا ہو ، قرآن کریم اٹھاتے ہوئے اوپر والا قرآن پاک نظر نہ آنے کی وجہ سے زمین پر گر جائے ، تو کیا حکم ہے؟

306
307

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بندے کے فرائض باقی ہیں یعنی ان کی قضا اس کے ذمے ہے ، تو کیا اس کی سنتیں او ر نوافل قبول ہوں گے یا نہیں؟ اگر نہیں تو سنن ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق قیامت والے دن فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سنت اور نوافل کو کیوں لایا جائے گا؟

307
308

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔

308
309

امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟

جواب: قرآن پاک پڑھنا واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت م...

309
310

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

جواب: شریف میں حدیث قدسی ہے، اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:’’لا یزال عبدی یتقرب الی بالنوافل حتی احببتہ‘‘ ترجمہ: میرا بندہ ہمیشہ نوافل کے ذریعے میرا قرب حاصل ک...

310