
پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ (1)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کو پال کر بڑا کرکے بیچ دیں گے ۔ (2)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کی پرورش کرکے ان سے انڈے حاصل کریں گے اوران کے انڈے بیچیں گے، مرغیاں بیچنا مقصود نہیں ہوتا۔ ان دونوں صورتوں میں مرغیاں خریدنے والے شخص کےلیے زکوٰۃ کی ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
کلیئرنگ ایجنٹ سے متعلق ایک سوال کا جواب
جواب: قرض ہے اور قرض پر نفع لینا سود ہے جو کہ حرام و گناہ ہے۔حدیثِ مبارک میں ہے:”کُلُّ قَرْضٍ جَرَّ مَنْفَعَۃً فَھُوَ رِبًا“ ترجمہ:قرض کے ذریعہ سے جو منفعت ...
کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟
جواب: قرض ہیں اگرچہ اسے انویسٹمنٹ کے نام پر دیا ہواور قرض کی بنیاد پر جو مشروط اور فکس نفع دیا جا تا ہے وہ سود ہوتا ہے اور سود کی قرآن وحدیث میں بہت مذمت ...
قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہوگی؟
سوال: قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہے؟ یعنی اگر باہر ملک سے کوئی شخص پیسے بطور قرض بھیجے تو اس بھیجنے پر جو پیسے لگیں گے وہ آیا قرض خواہ پر ہی ہوں گی یا مقروض سے ان کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: ادائیگی کے بعد فصل بیچنے پر ملنے والی رقم مالِ زکوۃ ہے ، لہذا اسے سابقہ نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’ واما ثمن الطعام الم...
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: ادائیگی کی خبر دی،تو اس میں کوئی مدح(تزکیہ نفس)نہیں اور بہرحال بندے کاکہنا کہ وہ نیکوکار،متقی پرہیزگار یا حبیب اللہ ہے اور وہ اس کے ذریعے لوگوں پر بلن...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: ادائیگی کرے۔ اگر صورتِ مسئولہ میں ہندہ شیخ فانیہ کی حد تک بھی نہ پہنچے اور اسے کفارہ لازم ہونے سے لے کر اب تک بیماری وغیرہ معتبر عذر کی بنا پر منت ک...
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم کچھ افراد کمیٹی ڈال رہے ہیں،طریقہ کاروہی ہے جو کہ عام طورپرماہانہ کمیٹی ڈالی جاتی ہے،مقصدیہ ہے کہ جس کی کمیٹی کھلے گی،وہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرے گا۔معلوم یہ کرناہے کہ جس کی کمیٹی کھلے گی ، وہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرسکتاہے ؟جبکہ اس نے اپنی پوری کمیٹیاں ادانہیں کیں ہیں جوکہ اس پرقرض ہیں توکیاوہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرے گاتواس کاحج یاعمرہ قبول ہوجائے گا؟