
چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار رکعت فرض ادا ہو گئے اورباقی دو رکعت نفل ہوجائیں گی؟
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
جواب: وتر اور سُنن ونوافل کی ہر رکعت میں سورت ملانے سے پہلے صرف ایک بار ہی سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے،ان رکعتوں میں اگر کوئی شخص ایک بار پوری یا اکثر سورہ ...
مسبوق اگر دونوں طرف سلام پھیر دے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وترا(أنه أتمها فسلم ثم علم)قبل إتيانه بمناف(أنه صلى ركعتين أتمها وسجد للسهو)لبقاء حرمة الصلاة‘‘ترجمہ:چار رکعت فرض نماز ،یا تین رکعت نماز پڑھنے والے ن...
پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا
سوال: فرض نماز میں پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں اس سے اگلی سورت سورۂ ھُمزہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
جواب: تیسری کا سجدہ کر لیا ، تو اس کے فرض باطل ہو جائیں گے اور یہ نماز نفل ہو جائے گی اور اس پر فرض دوبارہ پڑھنا فرض رہیں گے اور اگر دوسری رکعت پر قعدہ کیا ...
نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
سوال: اگر پہلی رکعت میں نماز ی نے سورۂ فلق کی تلاوت کی، پھر دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھ لی ، تو اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
سوال: کسی نےایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کرلئے،تو اس کا کیا حکم ہے؟
اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نےفجر کی پہلی رکعت میں ، دوسرے پارے کی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، دوسری رکعت میں” یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ“سے قراءت شروع کی ، اورپانچ آیتیں پڑھ کر نماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح قراءت کرنےسےاس شخص کی نماز میں کسی قسم کی کراہت تونہیں آئی ؟
صلوۃ التسبیح میں پڑھی جانی والی تسبیح
جواب: تیسری کے لیے کھڑے ہونا ہے اور تیسری رکعت میں پہلی رکعت کی طرح پڑھ کر قراءت کرنی ہے۔...
اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ ایک رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا،تو کیا اس کی ابتدا میں بھی ثنا پڑھے گا یا نہیں؟