
امتحانات کے عملے کو کھلانے پلانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ Examination Staff کو اس لئے کھانا کھلانا اور تحفہ دینا تاکہ وہ ہمارے طَلَبہ کو چیٹنگ (نقل) کرنے دیں۔ یہ کیسا ہے؟ سائلہ :بنتِ نواز(خوشاب)
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
سوال: ہمارے یہاں گلی محلوں میں اتوار کے دن اکثر لڑکے کرکٹ میچ کھیلتے ہیں اور اس میں مختلف شرطیں لگاتے ہیں ۔ بعض یہ شرط لگاتے ہیں کہ جو ٹیم ہارے گی وہ جیتنے والی ٹیم کو فلاں ریسٹورنٹ سے کھانا کھلائے گی، یا جیتنے والی ٹیم کو اتنی رقم دے گی ، کیا اس طرح کی شرط لگا کر کرکٹ کھیلنا جائز ہے؟
جواب: کھانا ،پینا مکروہ ہے،اور اگر علم نہ ہو یا علم تو ہو لیکن لذت کے طور پر نہ ہو تو اس میں حرج نہیں ،اور عالم ِ با شرع یا دیندار پیر کا جوٹھا بطور تبرک کھ...
دوکاندار کا دو نمبر چیز ایک نمبر کہہ کر فروخت کرنا کیسا ؟
جواب: کھانا ہے ۔اورناحق دوسروں کا مال کھانا نصِ قرآنی سے ناجائز ہے۔ اور دو نمبر چیز کو اصل کہنا جھوٹ ہے اوراسلام نے جھوٹ سے بچنے کی بہت سخت تاکید...
کیا حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام نے مٹی کے علاوہ برتن استعمال فرمائے ہیں؟
جواب: کھانا،پینا ثابت نہیں ہے۔ سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:’’حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے تانبے ،پتیل کے ب...
شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟
جواب: کھانا کھلانا یا ایک صدقہ فطر کی مقدار رقم فقیر شرعی کو دینا ہے ۔ قرآن مجید میں ہے :{ فَمَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گوہ کھانا، جائز ہے ؟