سرچ کریں

Displaying 3151 to 3160 out of 4588 results

3151

پہلے شوہر سے ہونے والی بیٹی کا دوسرے شوہر کے بھائی سے نکاح کرنا

جواب: جائز ہے جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ نہ ہو، کہ قرآن پاک اوراحادیث مبارکہ میں جن عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہوئی، یہ ان میں سے نہیں، لہذا یہ نکاح جائز ہے...

3151
3152

عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟

سوال: روزے کے دوران عورت کو اگر حیض یا نفاس آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کھانے پینے سے متعلق کیا حکم ہے ؟بعض کہتے ہیں اگر زوال سے پہلے حیض ونفاس کی وجہ سے ٹوٹے ، تو کھا پی سکتی ہے اور اگر زوال کے بعد ٹوٹے تو روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے اب کھانا پینا جائز نہیں ہے۔

3152
3153

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

جواب: جائز نہیں۔ جیساکہ فقہاء کرام نے واضح طور پر اس بات کو بیان فرمایا ہے کہ امام مسجد محلہ جواولیاء میت سے زیادہ متقی وپرہیزگار ہو اس کو نماز ...

3153
3154

دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز کی ادائيگی ميں صرف ہوجاتا ہے اس وقت کی تنخواہ لينا جائز ہےيا نہيں؟ سائل:عابد محمود عطاری(گجرات)

3154
3155

کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں۔ دوسری صورت کا حکم یہ ہےکہ وہ کھانا جو بچے اپنے ساتھ لائے ہیں،چونکہ ان کی ملک میں نہیں،بلکہ مباح ہے اور وہ بھی صرف انہیں کے لئے،لہٰذ...

3155
3156

مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ مردوں کے لئے پاؤں کےتلووں میں مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ (سائل: قاریہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ، میانوالی)

3156
3157

کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں۔ دوسری صورت کا حکم یہ ہےکہ وہ کھانا جو بچے اپنے ساتھ لائے ہیں،چونکہ ان کی ملک میں نہیں،بلکہ مباح ہے اور وہ بھی صرف انہیں کے لئے،لہٰذ...

3157
3158

اسلامی بہن کا مُعَلِّمہ یا سُنّی عالِمہ کا ہاتھ چومنا

جواب: جائز بلکہ مستحب ہے بشرطیکہ کسی فتنے کااندیشہ نہ ہو۔صحابۂ کرام رضوان اللہ تعالٰی علیہم اَجْمعینحضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے ہاتھ اور پاو...

3158
3159

ڈھول بجوانے اور داڑھی کٹوانے والے کو پیر بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)ہمارے گاؤں میں ایک پیر آتا ہے ،جس کی آمد کے موقع پر اس کا استقبال ڈھول باجے اور ناچ سے کیاجاتا ہے ،پیر اس کام سے منع نہیں کرتا بلکہ انہیں کہتا ہے کہ ”بجاؤ خوب موج کرو“،یہ پیر عالم بھی نہیں ہے اور داڑھی بھی کٹواکرایک مٹھی سے کم کرواتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس پیر کی بیعت کرنا کیسا ؟ (2)اگر کوئی عالم پیر صاحب کی مخالفت کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ڈھول بجانا جائز نہیں ہے تو پیر صاحب کہتے ہیں اس امام کی اقتدا چھوڑ دیں ،اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:انجینئر محمد ابرار(جامع مسجد نور، کانواں لٹ،ڈسکہ ،سیالکوٹ)

3159
3160

Goodwill کا عوض طلب کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات شراکت داری میں اس طرح ہوتا ہے کہ اگر کاروبار نقصان میں جارہا ہو تو پرانے پارٹنر کاروبار کو بہتر بنانے کے لیے نئے پارٹنر کو شامل کرتے ہیں تو نیا پارٹنر پرانے پارٹنر سے کہتا ہے کہ مارکیٹ میں میری گُڈ وِل (Goodwill) زیادہ ہے اس لیے مثال کے طور پر اگر میں ایک لاکھ بزنس میں لاؤں تو مجھے ڈیڑھ لاکھ کا کیپیٹل دیا جائے یعنی اسکا حق پچاس ہزار اضافی بڑھایا جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

3160