سرچ کریں

Displaying 3171 to 3180 out of 4490 results

3171

منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟

3171
3172

گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟

جواب: جائز نہیں کیونکہ اجرت کے مستحق ہونے کے لئے اس چیز کا مالک کو سپرد کرنا ضروری ہے تو جب تک مالک نہ آجائے اور وہ چیز اسے دے نہ دیں کچھ وصول نہیں کرسکتے۔...

3172
3173

سودے میں قیمت طے کرنے کی اہمیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے بکرکو موبائل اس طرح فروخت کیاکہ میرے کاروبارمیں منافع ہواتویہ 60 عمانی ریال کاہے اورنہیں ہواتو100ریال کا، بکر60ریال دے چکاہے اب تک منافع نہیں ہوا۔اس بیع کا کیا حکم ہے؟

3173
3175

کیا جھینگا کھانا حلال ہے؟

جواب: جائز، اور جو مچھلی تسلیم نہیں کرتے ان کے نزدیک ناجائز، تو اس اختلاف سے بچنے کے لئے نہ کھانا بہتر ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ ...

3175
3176

کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں ،طلوعِ آفتاب سے بیس منٹ بعد تک ،نصف النہار سے زوال ِ آفتاب تک اور غروب ِ آفتاب سے بیس منٹ پہلے سے لے کر سورج غروب ہونے تک ۔ واللہ ...

3176
3177

علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: جائز ہے۔ قرآن مجید فرقان حمیدمیں کوٰۃ کے مستحق آٹھ قسم کے لوگ قرار دیئے گئے ۔پھر ان میں سے مولَّفۃُ القلوب باِجماعِ صحابہ ساقط ہوگئے تو اب ز...

3177
3178

کیا مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے؟

جواب: جائز و گناہ ہے، کیونکہ اہل کتاب عورتوں کے ساتھ نکاح کی اجازت اس وقت ہے جب وہ ذمیہ ہوں، یعنی وہ سلطنت اسلام میں مطیع الاسلام ہو کر رہیں، اور جزیہ دینا ...

3178
3179

اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )

3179
3180

کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟

جواب: جائز نہیں کیونکہ موزوں پر مسح دھونے کا بدل ہے اوریوں کرنے کی صورت میں اصل اور بدل کو جمع کرنا لازم آئے گا جو کہ شرعا مشروع نہیں۔رہاگرمی کا عذر تو معم...

3180