سرچ کریں

Displaying 3181 to 3190 out of 3640 results

3181

افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا

جواب: باہر کروانے کی صورت میں دَم لازم ہوگا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر روم (رہائش گاہ) حدودِ حرم کے اندر اندر ہے، تو افعالِ عمرہ ادا کر لینے کے بعد روم م...

3181
3182

حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟

سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟

3182
3183

ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم

سوال: میرے والد مرحوم اور والدہ نے حج کیا ہوا ہے، لیکن جب انہوں نے حج کیا تھا اس وقت ان پر حج فرض نہیں تھا، میرے والد قافلہ کے ساتھ بطورِ ڈرائیور حج پر گئے تھے اور والدہ ان کے ساتھ تھیں۔ اب میری والدہ کے پاس اتنی رقم موجود ہے جس سے حج فرض ہوجاتا ہے، تو کیا اس صورت میں میری والدہ پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟

3183
3184

بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟

جواب: ادا کرنا چاہیں، تو فقراء کے لحاظ سے دیکھ لیا جائے کہ ان کے لئے کس میں زیادہ فائدہ ہے، اگر بکرے کا صدقہ کرنا ان کے لئے زیادہ مفید ہے ،تو بکرا صدقہ کیا ...

3184
3185

دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم

سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟

3185
3186

ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کتنے سجدہ تلاوت کرنا ہوں گے؟

سوال: تلاوتِ قرآن کے دوران زید نے آیتِ سجدہ پڑھی جس میں اس سے کچھ غلطی ہوئی، جس پر زید نے وہیں بیٹھے بیٹھے دو سے تین بار اسی آیتِ سجدہ کو پڑھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہوگا؟ یا جتنی بار اس نے آیتِ سجدہ پڑھی اتنے ہی سجدہ تلاوت اسے ادا کرنا ہوں گے؟

3186
3187

سر میں پن لگے ہونے کی حالت میں مسح کرنا

سوال: عورتیں بالوں میں پن ڈال کر ہیئر اسٹائل کرتی ہیں پھر اسی حالت میں وضو کرتی ہیں تو کیا اس طرح سر کا مسح ہوجائے گا ؟

3187
3188

جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟

جواب: بات ہے ، اس سے گھر میں رحمتوں اور خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے ۔ فتاوٰی عالمگیری میں منت شرعی کےبارے میں ہے:” أن النذر لا يصح إلا بشروط أحدها أن...

3188
3189

آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟

جواب: بال پو را ۔بعض اوقات کیچڑ وغیرہ سخت ہو کر جم جاتاہے کہ اس کے نیچے پانی نہیں بہتا، اس کا چھڑانا ضرور ہے۔“(فتاوٰی رضویہ،ج01(ب)،ص598، رضا فاؤنڈیشن،...

3189
3190

مقدس مقام پر گناہ ہوجائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہوگا ؟

جواب: بال زیادہ ہے مگر اس کا ازالہ سچی توبہ ہی ہے۔ توبہ سچی تب ہوتی ہے جب اس کے ارکان پورے کیے جائیں۔توبہ کے ارکان یہ ہیں:اعترافِ جرم (یعنی بندہ اپنے ...

3190