سرچ کریں

Displaying 3181 to 3190 out of 4303 results

3181

مالِ تجارت کی زکوٰۃ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

جواب: وقت نہ ہی وقتِ خریداری کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے اور نہ ہی بیچنے کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے بلکہ جس دن زکوٰۃ کا سال پورا ہورہا ہو ، اس دن کی م...

3181
3182

وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانا

سوال: وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے ؟اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

3182
3183

ذبح کرتے وقت جانور کی گردن کٹ جائے تو اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟

سوال: حلال جانور ذبح کرتے وقت اگر گردن ساری کٹ جائے ، تو کیا اس جانور کا گوشت کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔

3183
3184

دوکان پرسیل کے لیے رکھے گئے سامان پرزکوۃ

جواب: وقت آپ کے نصاب کاسال پوراہو،اس وقت سارے مال تجارت کی مارکیٹ ریٹ کے مطابق قیمت لگالی جائے اورمزیدبھی اگر ایساموجودہو، جس پرزکاۃ لازم ہوتی ہے (سونا ،چان...

3184
3185

مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟

جواب: وقت)وضو کے ساتھ مسواک کرنے کاحکم دیتا ، اس لیے مردوں کو مسواک کے استعمال کا اہتمام کرنا چاہیے۔ زنانہ مشابہت اختیار کرنے والے مردوں کے متعلق حدیثِ ...

3185
3186

بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: وقت یا کام معین ہو۔اور اگر خلاف شر ع امور کا بھی ارتکاب کرنا پڑتا ہو تو پھر یہ کام جا ئز نہیں اور ان نا جائز کا موں کی آمدنی بھی نا جائز ہو گی ۔ ...

3186
3187

انڈیا دارالحرب ہے یا دارالاسلام؟

سوال: انڈیا اس وقت دار الحرب ہے یا دار الاسلام؟

3187
3188

قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟

سوال: ہم نیا باتھ روم بنارہے ہیں،باتھ روم میں شاورکی جگہ ایسی بنارہےہیں کہ جب ہم غسل کریں گے،توچہرہ قبلہ کی طرف ہوگا۔غسل کرتےوقت چہرہ یاپیٹھ قبلہ کی طرف کرسکتےہیں؟

3188
3190

مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: وقت مستحق زکوٰۃ ہونے کا گمان غالب ہو۔کسی کو مستحق زکوٰۃ سمجھ کر زکوٰۃ دے دی ، بعد میں معلوم ہو گیا کہ یہ شخص مستحق زکوٰۃ نہیں تھا ،تو عمومی صورت حال م...

3190