
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’آہستہ پڑھنے کے یہ معنیٰ ہیں کہ اپنے کان تک آواز آنے کے قابل ہو، اگر چہ بوجہ اس کے کہ ی...
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
جواب: امام اورمنفرد(یعنی تنہانماز پڑھنےوالے) کےلیے ثناء کے بعد،قراء ت سے پہلے تعوذ وتسمیہ پڑھنا سنت ہے ،جبکہ مقتدی کے لیے امام کےپیچھے تعوذوتسمیہ پڑھنا سن...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اپنی تقریبوں میں ڈھول جس طرح فساق میں رائج ہے بجوانا، ناچ کرانا حرام ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ ،جلد23...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ’’ثم نظر‘‘ الخ کے علاوہ ’’والفجر ‘‘سے تین آیات کے پچیس حروف ہونا ثابت کیے ہیں اور اعلیٰ حضرت علیہ الر...
امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟
سوال: اگر امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی بیٹھ کر اقامت سنیں گے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کر سنیں گے، تو کس وقت کھڑے ہوں گے؟
نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟
سوال: امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں ؟
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
جواب: امام مہدی رحمۃ اللہ علیہم اجمعین مستثنیٰ ہیں، جبکہ اس کے علاوہ اگلے پچھلے اور آپ کے ہم زمانہ تمام اولیائےکرام علیہم الرحمۃ اجمعین شامل ہیں اور اما...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: امام زیلعی نے جو وطن سکنٰی کے معتبر ہونے پر جو صورت بیان کی ہے، بحر نے اس کا رد کیا ہے ۔ )تنویر الابصار و درمختار، جلد2،صفحہ 739 تا 741، مطبوعہ کوئٹہ(...
بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں گئےاور آخر میں امام صاحب نے سجدہ سہو کیاتو کیا نماز ہو گئ یا اعادہ کرے ؟
رکعت پانے کے لیے رکوع کی کتنی مقدار امام کے ساتھ ملنا ضروری ہے ؟
سوال: امام صاحب رکوع میں تھے اور زید آیا اور رکوع میں مل گیا، لیکن ابھی وہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار نہیں ٹھہرا تھا کہ امام نے رکوع سے سر اٹھا لیا، تو زید کو رکعت مل گئی یا نہیں؟