
کیا حقیقی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں شیخ شہزاد ولد شیخ مشتاق،میری بہن نے ایامِ رضاعت میں خالہ کا دودھ پیا۔سوال یہ ہے کہ کیا میرا رشتہ اس خالہ کی بیٹی سے ہو سکتا ہے جبکہ میں نے جس سے نکاح کرناہے اس نے میری والدہ کا دودھ نہیں پیا؟ سائل:شیخ شہزاد (اورنگی ٹاؤن،کراچی)
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
سوال: ہماری مسجد میں انتظامیہ کی جانب سے یہ لکھ کر لگایا ہے کہ سامع کے علاوہ کسی فرد کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہے،دیگر مساجد میں بھی اس طرح کا رجحان دیکھا ہےکہ کسی اَور کے لقمہ دینے پر سختی برتی جاتی ہے،بعض اوقات حافظ صاحب غلطی کر رہے ہوتے ہیں اور سامع بتا نہیں پا رہا ہوتا،تو کیا ایسی صورت میں بھی کوئی دوسرا فرد لقمہ نہیں دے سکتا؟ حالانکہ اس کو معلوم ہو کہ حافظ صاحب غلطی کر رہے ہیں اور وہ بتا بھی سکتا ہو،رہنمائی فرمائیے شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے۔
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
سوال: آج کے دور میں اگر بال گِر جائیں تو بالوں کو پیوند کاری کے ذریعے لگایا جاسکتا ہے ؟نیزاگر پیوند کاری نہ کروائی جائے بلکہ بالوں کی وِگ لگوائی جائے تو شرعاً کیا حکم ہے؟
عورت کا بالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کےبال کاٹنا
سوال: عورت کا سر کےبالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کی جانب سےبال کاٹنا کیسا؟
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: حلال نہیں ، اس پر لازم ہے کہ وہ نفع بلانیتِ ثواب کسی شرعی فقیر کو صدقہ کردے بلکہ بہتر ہے کہ زید کو واپس کردے۔ مذکورہ انویسٹمنٹ کا ایک جائز طریقہ ...
مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟
سوال: بعض کارناموں پر بعض شخصیات (مردوں) کو سونے چاندی کا تاج پہنایا جاتا ہے تو کیامرد کے لیےسونے اورچاندی کاتاج پہننا اور اس کو یہ تاج پہنانا جائز ہے؟
محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ
سوال: ’’محرم الحرام اورمسجد الحرام‘‘کو حرام کیوں کہا جاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ داڑھی مُونڈنے پر اُجرت لینا کیسا ؟ حلال ہے یا حرام ہے؟سائل:ناظم علی (جامعہ ہجویریہ،لاہور)
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
جواب: حلال ہے اور اگر وہ ناجائز مطالبات وتقاضوں (مثلاً میوزک ، عورتوں کی یا فحاشی و عریانی پر مشتمل تصاویر ، دین و مذہب کے خلاف موادوغیرہ )پر مشتمل ہوں تو...
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟