سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 6090 results

311

چھینک آنا کس بات کی علامت ہے ؟

سوال: میرا ایک سوال ہے کہ لوگ کہتے ہیں اگر ہمیں چھینک آئے تو یہ ہمیں کوئی یاد کر رہا ہوتاہے کیا یہ بات درست ہے ؟

311
312

صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟

سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

312
313

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

313
314

مسبوق اگر دونوں طرف سلام پھیر دے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک شخص امام صاحب کے ایک رکعت پڑھا نے کے بعد جماعت میں شامل ہوا،جب امام صاحب نے سلام پھیرا، تواس مسبوق مقتدی نے امام کے ساتھ بھول کردونوں طرف سلام پھیردیا اورسلام کے بعد آیۃ الکرسی بھی پڑھ لی ، اس کے بعد اُسے یاد آیا کہ وہ تو مسبوق تھا اور اس کی تو ایک رکعت باقی تھی،اب اس صورت میں اس کیلئے کیا حکم شرع ہوگا؟

314
315

زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا

جواب: یاد دلاتا ہے اور موت کی یاد آخرت کی تیاری کی طرف لے جانے والی ہے اور حدیث پاک میں موت کو کثرت کے ساتھ یاد کرنےاورآخرت کی تیاری کی ترغیب دلائی گئی ہے...

315
316

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: یاد رہے کہ محض سوکھ جانے یا آگ میں جلا لینے سے چیز پاک نہیں ہو جاتی، جب تک کہ آگ میں جلنے سے اس سے نجاست کا اثر مکمل طور پر زائل نہ ہو جائے۔ جہاں ...

316
317

عمرے کے طواف کے پہلے دو چکر میں اضطباع نہیں کیا تو حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عمرے کے طواف کے پہلے دو چکروں میں اضطباع کرنا یاد نہ رہا، پھر تیسرے چکر میں یاد آیا، تو اب دورانِ طواف اضطباع کیا جائے گا یا نہیں؟ یا دم دینا لازم ہوگا؟

317
318

مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟

سوال: مسافر بھول کر ظہر کی قصر کی بجائے پوری نماز پڑھ لے اور عصر کے وقت یاد آئے ، تو کیا حکم ہو گا؟

318
319

کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم

جواب: یاد پر مستثنیٰ ہے ۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار، جلد10، صفحہ 602، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت) امامِ اہلسنت، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُا...

319
320

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: یاد رہے کہ یہ عذرہمارے حق میں تب ہی متحقق(ثابت) ہوگا جب مہندی کے قائم مقام کوئی دوسری چیززخم پر لگانے کے لیے نہ ہواورنہ کوئی ایسی چیز ہو جس کے ساتھ مل...

320