سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 749 results

311

کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟

جواب: واپس سلام کہنا سلام کا جواب دینا ہے اور سلام ، جواب دیے جانے کا اُسی وقت مستحق ہوتا ہے کہ جب یہ اپنے وقت میں ہو ، اگر اپنے وقت میں نہ ہو ، تو اس کا ج...

311
312

سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحبِ نصاب کا سال مکمل ہونے سے پہلے زکوٰۃ نکالنا کیسا ہے؟ سائل:عبد العزیز(آفندی ٹاؤن،حیدرآباد)

312
313

نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)

313
314

دل میں نیت کرنے سے منت ہو جاتی ہے؟

جواب: نکالنا لازم ہے یا جو میری ملک میں ہے وہ صدقہ ہے اسی کی مثل دیگر الفاظ سے منت لازم ہوتی ہے۔ (بدائع الصنائع، کتاب النذر، ج 06، ص 321، دار الحدیث، القاہر...

314
315

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟

315
316

کیا بالغ ہونے کے بعد نابالغ پر گزشتہ سالوں کا فطرہ ادا کرنا لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ بچے کا گزرے ہوئے سالوں کا فطرہ اس کے سرپرست نے ادا نہ کیا ہو، تو کیا بالغ ہونے کے بعد ان سالوں کا فطرہ نکالنا اس نابالغ پر واجب ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

316
317

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: واپس ہوتے ہوئے کسی منزل پر ہواوہاں تین دن قیام رہا وہاں ہی ولیمہ ہوا۔‘‘(مراۃ المناجیح ،ج5،ص95،مطبوعہ لاھور) ...

317
318

وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم

جواب: واپس لوٹا لائے ، پھر اپنے پاؤں دھوئے ۔(صحیح البخاری، کتاب الطھارۃ ، باب مسح الراس کلہ ، جلد1، صفحہ 93، مطبوعہ لاھور ) مذکورہ بالا حدیث پاک کے ت...

318
319

ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟

جواب: واپس نہیں لوٹے گی اور خلاصۃ الفتاویٰ میں یہ ذکر کرنے کے بعد کہ منی سے آلودہ کپڑے کو جب کھرچنے ( سے پاک کر لینے ) کے بعد پانی لگا ، تو مختار قول یہ ہے ...

319