عشر میں گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات کا حکم؟
گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات عشر کی ادائیگی سے پہلے نکالنا
مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-372
تاریخ اجراء: 19ذو الحجۃلحرام1443 ھ /19 جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
عشر کی ادائیگی سے پہلے گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات نکالے جائیں گے یا نہیں؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گندم کی کٹائی اور تھریشر وغیرہ کے اخرجات عشر کی ادائیگی سےپہلے نہیں نکالے جائیں گے، بلکہ کل فصل ہی پر عشر لازم ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا عشر کی رقم مسجد میں لگانا جائز ہے؟
ہیوی ڈپازٹ کی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
کیا ایک تولہ سونے پر زکوة فرض ہوگی؟
بغیر حیلہ مدرسہ کی تعمیر میں زکوٰۃ خرچ کرنا کیسا
بطور قرض رقم دینے کے بعد زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
کمیٹی کی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
کیا وکیل زکوٰة کے پیسوں کو تبدیل کرسکتا ہے؟
قسطوں پر لئے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم؟
زکوٰۃ کب واجب ہوتی ہے؟
ایڈوانس زکوۃ نکالنے کا حکم
ماموں کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
خالہ کو زکوٰۃ دینے کا حکم
زکوٰۃ سے سید کا قرض ادا کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
غیر مستحق کو زکوٰۃ کا حیلہ کر کے مکان دلانا کیسا؟
مدرسے کی تعمیر میں زکوٰۃ لگانا کیسا؟
گم شدہ زیور ملنے پر پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا حکم
حج کیلئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ ہوگی؟
بارش اور موٹر سے سیراب ہونے والی فصل پر عشر کا حکم
زمین کا کرایہ بعد میں ملے تو زکوٰۃ کب واجب ہوگی؟
سات تولہ سونا ہو اور اضافی موٹر سائیکل بھی ہو تو زکوٰۃ ہوگی؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(464)
عقائد کے مسائل
(422)
طہارت کے مسائل
(806)
نماز کے مسائل
(2193)
میت سے متعلق مسائل
(338)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(466)
حج وعمرہ
(568)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(345)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(864)
نکاح کے مسائل
(360)
خرید و فروخت کے مسائل
(311)
حلال و حرام کے مسائل
(1198)
عورتوں کے مسائل
(677)