
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: واجب ہے ، جیسا کہ ( زبان سے ) سلام کا جواب دینا ۔ اس کے تحت علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’ لأن الكتاب من الغائب بمنزلة الخطاب من الحاضر...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: واجب الاداء کے طور پر ان دونوں پر قر ض تھی اور اس دوران زید نے اس رقم پر زکوۃ بھی ادا نہیں کی، تو معاف کردینے پر 6 سال کی زکوۃ کا حکم کیا ہوگا ؟اس سو...
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
سوال: جس شخص کا مال اس کے پاس موجود نہیں ہے یعنی اس نے اپنا مال کسی کو قرض دیا ہوا ہے اور ایام قربانی میں اسے وہ مال ملے گا بھی نہیں، تو کیا اس پر قربانی واجب ہے؟
جواب: واجب ہونے کا اصل سبب زکوٰۃ کے نصاب کا مالک ہونا ہے اور جو مسلمان مرد یا عورت مالکِ نصاب ہو ، اس کے لیے ضروری نہیں کہ وہ سال مکمل ہونے پر زکوۃ ادا کرے،...
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
جواب: واجب نہ ہوگی، برابر ہے کہ یہ شخص غنی ہو یا فقیر ،کیونکہ اس خاص جانور کی قربانی کرنے کی نیت خریدنے سے ملی ہوئی نہیں ہے اور خریدنے کے بعد اس خاص جانورکی...
غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟
سوال: اگر فرض غسل میں ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے اور نماز بھی پڑھ لی، تو اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟ یا صرف ناک میں ہی پانی چڑھا سکتے ہیں؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنے کا حکم
سوال: غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنا سنتِ مؤکدہ ہےیا غیر مؤکدہ ؟
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
سوال: کیا حاجی کے لیے ایامِ تشریق کی راتیں منیٰ میں گزارنا واجب ہے؟اگر کوئی منیٰ میں راتیں نہ گزارے، تو کیا حکم ہے؟
حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا
سوال: اگر عورت کا حیض صبح فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ختم ہو گیا، لیکن اس نے ابھی غسل نہیں کیا اور روزہ رکھ لیا اور پھر روزہ رکھنے کے بعد اس نے غسل کیا، تو کیا اس کا روزہ ہو جائے گا؟
نفاس سے فارغ ہونے کے بعد غسل کا طریقہ
سوال: نفاس کے بعد عورت کے غسل کا کوئی خاص طریقہ ہوتا ہے؟ گھر کے بزرگ کہتے ہیں کہ رات کو ہی غسل کرنا ہوتا ہے اور مٹی کے سات ڈھیلوں سے پاک ہونا ہوتا ہے اور پیلے رنگ کے کپڑے پہننے ہوتے ہیں ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟