
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: قسم کے ناموں میں ایسی ناجائز ترمیم ہرگز نہ کی جائے ۔“(بھارشریعت، جلد3، صفحہ356، مکتبۃ المدینہ ،کراچی) واضح رہے قرآن پاک کی اس آیت مبارکہ ﴿فَتَبٰرَ...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
سوال: حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
جواب: کفارہ نہیں۔" (فتاوی رضویہ جلد10صفحہ 519مطبوعہ رضا فاونڈیشن لاہور) بہار شریعت میں ہے: "یہ گمان کر کے کہ رات ہے، سحری کھالی یا رات ہونے میں شک...
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: قسمیں ہیں:جلی اور خفی۔لحن جلی ایسی خطاہے ،جو الفاظ پر طاری ہوتی ہےاور عرف قراءت میں بگاڑ پیدا کرتی ہے برابر ہے کہ معنی میں خلل پیدا کرے یا نہ کرے ،لحن...
حالتِ احرام میں خوشبو والی چادر پہننا
جواب: کفارہ لازم ہوگا اور صرف خوشبوہے، جرم نہیں لگا ہوا تو بلا ضرورت استعمال کرنا مکروہ تنزیہی ہے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے :” استجمر ثوبه فع...
قرآن ایپ کو موبائل سے ڈیلیٹ کرنا کیسا؟
سوال: میرے موبائل میں قرآن ڈاؤنلوڈتھا،میں نےموبائل کو فارمٹ کردیااس کےساتھ وہ قرآن بھی ڈیلیٹ ہوگیاتواس کاکوئی کفارہ دیناپڑے گایانہیں؟
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: قسم کے ڈویلپمنٹ کرنے کا وعدہ نہیں ہے، تو پھر ان پر یہ بوجھ عائد نہیں ہوگا۔ (3) پلاٹ خریدنے کی یہ صورت ناجائز و حرام ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے...
روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟
جواب: قسم کے روزوں میں برابر پائی جاتی ہے ۔ 3. دعا قبول ہونے کے مواقع کو بیان کرتے ہوئے علمائے کرام نے نفل و فرض روزوں کی تخصیص کو بیان نہیں کیا ۔ 4. علما...