
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: ناپاک نہیں اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹتا، کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناپاک اور ناقض وضو ہوتا ہے ، جو آنکھ میں درد یا بیماری کی وجہ سے نکلے کہ...
حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم
سوال: حجامہ میں جو خون نکلتا ہے، وہ پاک ہے یا ناپاک؟ رہنمائی فرمائیں۔
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
جواب: ناپاک شیطانی کام ہی ہیں، تو ان سے بچتے رہو کہ تم فلاح پاؤ۔‘‘(پارہ7، سورۃ المائدہ، آیت90) مزید فرماتا ہے: ﴿اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّ...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟
جواب: ناپاک شیطانی کام ہی ہیں، تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔(پارہ70،المائدۃ:90) مسند احمد کی حدیث مبارک ہے: ’’عن ابن عباس، عن رسول اللہ صلى اللہ ع...
کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم
جواب: ناپاک نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں لال بیگ یا مچھر کے کھانے میں گرنے سے کھانا ،ناپاک نہیں ہوگا ۔ ان چیزوں کو نکال کر وہ کھانا کھایا جا سکتا ...
عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا
جواب: کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا) اور وہ نہ سرمہ لگائے اورنہ ہی خوشبو لگائے۔(صحیح مس...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: ناپاک ہے۔پھر ڈبیہ یا ٹیوب پر مقدس نام لکھنے میں دوسری ممکنہ خرابی یہ بھی ہوتی ہے کہ ٹیسٹ کے بعد اِن چیزوں کو کچرے میں پھینکا جاتا ہے، جو جداگانہ قابل...
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا
جواب: ناپاک ہونا معلوم نہیں ہےتو غیر مسلم ریسٹورنٹ سے ویج پیزا لینا شرعاً جائز ہے کہ مشہور قاعدہ ہے "الیقین لایزول بالشک"ترجمہ:یقین ،شک کے ساتھ زائل نہیں ...
سوال: زخم سے پیپ والا پیلا پانی نکلتا ہے کیا یہ ناپاک ہے؟