
عورت کا ہاتھ پاؤں میں کالی مہندی لگانا
جواب: غسل میں جلد تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنے گا حالانکہ وضو و غسل میں جلد تک پانی پہنچانا فرض ہے، ورنہ وضو و غسل نہیں ہوتا۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: ”...
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو ریح خارج ہونے کا عذر ہو، تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
جواب: غسل اليد، فإنه يسمى وضوءا كما قال: الوضوء قبل الطعام ينفي الفقر وبعده ينفي اللمم "ترجمہ:اکثر علماء اسی طرف گئے ہیں (کہ اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں...
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: نماز میں ایسی غلطی کر رہا ہوکہ جس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے،تو اصلاحِ نماز (نماز کی درستی)کےلیے ہر مقتدی پر بتانا فرضِ کفایہ ہے،ان میں سے کسی ایک نے بھی ...
بالوں اور ہاتھوں پر تیل لگے ہونے کی حالت میں وضو کیا، تو وضو ہوگا یا نہیں؟
جواب: غسل الرّجلین “یعنی تیل جیسے زیتون و تِلوں کا تیل برخلاف چربی اور جمے ہوئےگھی کے۔۔۔۔ شرنبلالیہ میں فرمایا کہ مقدسی نے فرمایا:فتاوی میں ہے: کسی نے اپنے ...
شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وفات کے بعد عورت اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کوغسل دے سکتا ہےیا نہیں؟ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ سائل : بشارت علی(اچھرہ ، لاہور)
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: تنہا نماز پڑھنے والا سنت اور نفل نماز میں اتنی بلند آواز سے قراءت کرتا ہےکہ پاس میں نماز پڑھنے والے کو تکلیف ہوتی ہے ، اس کا کیا حکم ہے؟
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: غسل دے سکتی ہے ،کہ حکم ِنکاح باقی ہے ،یونہی اگر شوہر نے اپنی زندگی میں طلاقِ رجعی دے دی اور ابھی عدت باقی تھی کہ شوہر کا انتقال ہوگیا ،تو بھی غسل ...
شرعی معذور نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کر لے ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: شرعی معذور نے مغرب کی نماز پڑھی، پھر مغرب کا وقت ختم ہونے سے پہلے اس نے عشا کی نماز کے لئے وضو کیا ، کیا اس وضو سے عشا کی نماز ادا کرسکتا ہے یا مغرب کا وقت ختم ہونے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟