
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص نے تجارت کی غرض سے اپنی زمین میں پیاز کاشت کیا ۔ پانی دینے کے لئے سولر پلیٹ خریدی اور اس کے ذریعہ ٹیوب ویل چلا کر اسے پانی دیا ۔ اس فصل کی کاشت میں تقریبا 31 ہزار روپے کے اخراجات آئے (جس میں سولر پلیٹ،سولر پمپ،کاشت کے لئے پیاز کے پودے اور مزدوری شامل ہے)تین ماہ کی محنت کے بعد اس سے صرف گیارہ کلو پیاز حاصل ہوئی جس کی قیمت جب پیاز زمین سے نکال لی گئی اس وقت تقریباً 550 روپے بنتی تھی ۔اب سوال یہ ہے کہ فصل کی کاشت پر آنے والے اخراجات اور حاصل ہونے والی فصل کی مقدار اور قیمت کو دیکھتےہوئے کیا اس شخص پر عشر لازم ہوگا جبکہ اس زمین سے حاصل ہونے والا پیاز مقدار اور معیار میں اتنا نہیں تھا کہ اسے بیچا جاتا، اس لئے گھر ہی میں استعمال کر لیا گیا؟ نوٹ: پیاز کھیت میں ہی کاشت کیا تھا، گھر کے صحن میں کاشت نہیں کیا تھا ۔
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: استعمال کر لی ہو، مثلاً: ہاتھ گیلا کر کے کسی عضو کا مسح کر لیا، تو اب دوبارہ اسے مسح کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔ ٭اگر تَری لےکر مسح نہیں کیا، ویسے ک...
کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ میں بینک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر رہاہوں۔ اگر میں چالیس دن کے اندر اس کی ادائیگی کر دیتا ہوں تو سود بھی نہیں دینا پڑتا تو کیا یہ کارڈ میں استعمال کر سکتاہوں؟ یہ سود کے زمرے میں تو نہیں آتا؟
چٹائی یا جوتے پر انگلش حروف لکھے ہوں تو استعمال کا حکم ؟
سوال: آج کل استعمال کی مختلف چیزوں مثلاً چٹائی پر انگلش میں حروف لکھے ہوتے ہیں ایسے جوتے یا چٹائیاں استعمال کرنا کیسا ہے؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: استعمال میں حرج نہیں ہے، اگرچہ وہ پتھر یا لوہے کا ہو اور سنت یہ ہے کہ اس میں مٹی بچھا دی جائے اور عورت کی قبر کو ڈھانپا جائے ، مرد کی قبر کو نہیں ، سِ...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: استعمال نہیں کرتے بلکہ اپنی چونچ کا استعمال کرتے ہیں اور چونچ ایک خشک ہڈی ہے تو وہ پاک ہوتی ہے ۔ جب ان کا ناپاک تھوک پانی میں نہیں جاتا اور ہڈی ی...
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: استعمال اس کے لیے جائز نہیں ہوگا ،البتہ اگر معلوم ہوجانے کے بعد بھی گوشت دینے والے یہی پکا ہوا مخلوط گوشت لینے دینے پر راضی رہیں ،تو اب ان سے تاوان ...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: استعمال نہیں کر سکتی ۔ جیسا کہ فتاوی رضویہ میں ہے :”عدت میں عورت کو یہ چیزیں منع ہیں ، ہر قسم کا گہنا ،یہاں تک کہ انگوٹھی چھلا بھی ، مہندی ، سرمہ، عطر...
وقت دیکھنے کے لئےعورت کا سونےکی گھڑی پہننا
جواب: استعمال عورت کے لئے بھی جائز نہیں ۔ فتاوی رضویہ میں امامِ اہلسنت الشاہ امام احمدرضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سونے چاندی کی گھڑیوں اور چراغ کے بارے می...
ناقابلِ استعمال کپڑوں کو جلا نے کاحکم
سوال: کیا استعمال شدہ کپڑے جبکہ وہ قابل استعمال نہ ہوں تو انہیں جلایا جاسکتا ہے؟