
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
جواب: جائزہے قال اللہ عزوجل:واحل لکم ماورآءذلکم۔علماءقاطبہ متون وشروح وفتاوی میں محرماتِ صہریہ زوجات ِاصول وفروع، اصولِ وفروعِ زوجات بتاتے ہیں نہ زوجہ ِاصو...
رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا
جواب: جائز ہے۔ہاں،باقی جمع ہونے والے لوگوں کے لیے کھانا نہ بھیجا جائے۔ بہار شریعت میں ہے:’’میّت کے پڑوسی یا دور کے رشتہ دار اگر میّت کے گھر والوں کے ليے...
کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟
جواب: جائز ہے جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت وغیرہ نہ پائی جائے، کیونکہ قرآن عظیم میں جن عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان ک...
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: جائز ہے، یہ نذورفقہیہ سے نہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ (۲) یہ کوئی نذر شرعی نہیں، وجوب نہ ہوگا، اور بجالانا بہتر، ہاں اگر احباب سے مراد خاص معین بعض فقراء و م...
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
جواب: جائز ہے کہ جب ان 20 ہزار میں سے کم از کم نصاب کا خمس یعنی 16000 روپے واپس مل جائیں، تو اب بلا تاخیر تمام سالوں کا حساب لگا کر اتنے حصے کی زکوٰۃ ادا ...
پہلایاآخری قعدہ بھول کھڑاہوجائے تواس کی تفصیل
جواب: جائز نہیں بلکہ نمازجاری رکھے اورآخرمیں سجدہ سہو کرکے نمازمکمل کردے تواس کی نمازدرست ہوجائے گی ۔ اور اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہوتواب اگربیٹھنے ک...
جماعت کے دوران اگلی صف کاخلاپرکرنا
جواب: جائز ہے بلکہ اسے حکم ہے کہ صف کو چیر کر اگلی صف میں جاکھڑا ہو اور خلا کو پر کرےاوراس کے لیے بشارت ہے کہ اللہ تعالی اس کی برکت سے اس ...
مرغ کے خون سے تعویذ لکھ کر دیناکیسا
جواب: جائز نہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے:’’ دفع صرع وغیرہ کے تعویذ کہ مرغ کے خون سے لکھتے ہیں یہ بھی ناجائزہے ‘‘۔(فتاوی رضویہ ،جلد24،صفحہ196، رضافاؤنڈیشن،ل...
بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہرکانام لگانا
جواب: جائز ہے کیونکہ بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانااپنانسب بتانے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لئے ہو تاہےلہذا اس میں شرعا کوئی حرج...
سجدہ نہ کرسکتا ہو، تو کیا کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرسکتے ہیں ؟
جواب: جائز ہے۔ درمختار میں ہے:’’(وان تعذرا)لیس تعذرھما شرطا بل تعذر السجود کاف لا القیام (أومأ قاعدا) وھو أفضل من الایماء قائماً لقربہ من الارض (و یجعل...