
حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر شرعی معذور کے متعلق ہے : ’’ وصاحب العذر الدائم ای حقیقۃ او حکما ، اذا طاف اربعۃ اشواط ، ثم خرج الوقت توضا ۔۔ وبنی ای علیہ واتی بالباقی من الواجب ،...
غزہ نام کا مطلب اور غزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹی کا نام "غزہ " رکھنا کیسا ہے؟ (فلسطین کے شہر غزہ کے نام پر)
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔
جواب: پر کھڑے کھڑے وُضو کرنے کا رَواج ہے جوکہ خِلافِ مُستحَب ہے۔ افسوس ! لوگ آسائشوں بھری بڑی بڑی کوٹھیاں تو بناتے ہیں مگر اِس میں وُضو خانہ نہیں بنوا...
احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہننا
جواب: پر تعویذ باندھنا مکروہ ہے، اگرچہ بے سلے کپڑے میں لپٹا ہوا ہو ،البتہ بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر گلے میں ڈال لیا جائےتو اس میں حرج نہیں ہے۔ نوٹ:یہ حکم ...
عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟
سوال: حج و عمرہ میں احرام سے باہر ہونے کیلئے عورتیں اپنے بالوں کی تقصیر کرتی ہیں ۔اب اگر عورتوں کے بال اوپر نیچے ہوں تو ایسی صورت میں وہ کس طرح تقصیر کروائیں گی ؟کیونکہ تقصیر میں تو ہر بال کا کٹوانا ضروری ہے ۔
عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کفر ہے؟ - فتویٰ
سوال: سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔
عذبہ، حمائل اور بیضاء نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پرتلا وغیرہ ہیں۔ جبکہ بَیضَاء کے معنیٰ ہیں:" روشن،سفید ۔" آپ اپنی بیٹی کا نام بیضاء رکھیں ،یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری صحابیہ ر...
بار بار احتلام ہو، تو غسل کا حکم
سوال: (1)میں جب بھی سوتا ہوں دن میں ہو یا رات میں، دن میں اگر دو بار بھی سوجاؤں تو مجھے احتلام ہوجاتا ہے ایسی صورت میں ہر بار غسل کرنا فرض ہوگا مجھ پر ؟ (2)اور روز جب میں صبح اٹھتا ہوں تو انڈر وئیر پر کچھ نشانات ملتے ہیں سفید پانی کا گیہوں کے دانے کے برابر اس میں بھی مجھے غسل کرنا ہوگا یا صرف انڈر وئیر تبدیل کرنا ہوگا؟