
عذبہ، حمائل اور بیضاء نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پرتلا وغیرہ ہیں۔ جبکہ بَیضَاء کے معنیٰ ہیں:" روشن،سفید ۔" آپ اپنی بیٹی کا نام بیضاء رکھیں ،یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری صحابیہ ر...
بار بار احتلام ہو، تو غسل کا حکم
سوال: (1)میں جب بھی سوتا ہوں دن میں ہو یا رات میں، دن میں اگر دو بار بھی سوجاؤں تو مجھے احتلام ہوجاتا ہے ایسی صورت میں ہر بار غسل کرنا فرض ہوگا مجھ پر ؟ (2)اور روز جب میں صبح اٹھتا ہوں تو انڈر وئیر پر کچھ نشانات ملتے ہیں سفید پانی کا گیہوں کے دانے کے برابر اس میں بھی مجھے غسل کرنا ہوگا یا صرف انڈر وئیر تبدیل کرنا ہوگا؟
بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی نمازیں نہ پڑھتا ہو، قران بھی مکمل نہ پڑھا ہو، سارا دن کچھ کبیرہ گناہ بھی کرتا ہو اور نیک نمازی بننے کو اس کا دل بھی کرتا ہو،لیکن نفس و شیطان، لمبی امیدوں اورسستی کی وجہ سے نیک نہ بن پاتا ہو، اس پر جو بیماری ،بخار ،سردرد، پریشانیاں آئیں ،تو کیا وہ گناہوں سے پاک صاف ہو جائے گا جیسے ابھی ماں کے پیٹ سے نکلا ہو جیسا کہ حدیث میں بخار اور سر دردسے متعلق فضیلت بیان ہوئی۔
کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟
جواب: پر حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہونا چاہئے تھا کہ یہ حدیث تم نے ہمارے نام سے من...
راہب نام کا مطلب اور راہب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر نام رکھا جائے ،تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔ اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی جوترغیب ارشادفرمائی گئی ،اس پرعمل بھی ہو۔ اللہ رب العزت قر...
الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا
سوال: الیکٹریشن کسی کے گھر جب کام کرنے جاتا ہے تو کسٹمر اسے بجلی کا سامان لانے کیلئے رقم دیتا ہے ، وہ الیکٹریشن اپنے جاننے والے الیکٹرک اسٹور سے سامان لے کر آتا ہے ، جس سے الیکٹریشن کو سامان سستا ملتا ہے،مثلاً:کوئی چیز اگر 120 کی عام گاہک کو ملتی ہے، تو اس الیکٹریشن کو 90 کی ملتی ہے ، اور کسٹمر کو دکھانے کیلئے بل پہ رقم 120 ہی لکھی جاتی ہے۔اگر کسٹمر اسی الیکٹرک اسٹور پر یہ چیز لینےجاتا، تو اسے 120 ہی کی ملنی تھی ، تو سوال یہ ہے کہ جو الیکٹریشن کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے اور بل پر پوری رقم لکھی جاتی ہے، تو کیا الیکٹریشن کا اوپر والے 30 روپے (یا جو بھی پرافٹ ہے) وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا
سوال: اگر کوئی شخص لاعلمی کی بنا پر سنت غیر مؤکدہ کو سنتِ مؤکدہ کے طریقے پر پڑھتا رہا ہواور چار رکعت والی نفل نماز بھی اسی طرح پڑھتا رہا ہو تو اس پر کیا حکم ہے؟ کیا اس کی یہ نمازیں ادا ہوگئیں یا نہیں؟
عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: پرہے،واللفظ للاول:’’یکرہ التلثم وھو تغطیۃ الأنف والفم فی الصلاۃ ... ونقل ط عن أبی السعود أنھا تحریمیۃ“ مختصراً ترجمہ:تلثم یعنی نماز میں ناک اور منہ کا...
ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کتنے سجدہ تلاوت کرنا ہوں گے؟
سوال: تلاوتِ قرآن کے دوران زید نے آیتِ سجدہ پڑھی جس میں اس سے کچھ غلطی ہوئی، جس پر زید نے وہیں بیٹھے بیٹھے دو سے تین بار اسی آیتِ سجدہ کو پڑھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہوگا؟ یا جتنی بار اس نے آیتِ سجدہ پڑھی اتنے ہی سجدہ تلاوت اسے ادا کرنا ہوں گے؟
چٹائی یا جوتے پر انگلش حروف لکھے ہوں تو استعمال کا حکم ؟
سوال: آج کل استعمال کی مختلف چیزوں مثلاً چٹائی پر انگلش میں حروف لکھے ہوتے ہیں ایسے جوتے یا چٹائیاں استعمال کرنا کیسا ہے؟