
عورت کے لیے شوہر کے کپڑے پہننا کیسا ؟ مشابہت کے مسائل - تشبہ کے احکام
جواب: جائز نہیں ہے۔...
گھروں میں پارے تقسیم کر کے قرآن خوانی کرنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے ، اس صورت میں کسی کا پہلے ختم کرنا اور کسی کا بعد میں ختم کرنا اگر چہ بعد والا پارہ پہلے ختم کر لیا جائے یہ الٹا قرآن کریم پڑھنےکے حکم میں نہ...
کیا جنات سے انسانوں کا نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب: جائزنہیں ۔ مزید فرماتے ہیں :’’الاصح انہ لایصح نکاح آدمی جنیۃ ،کعکسہ لاختلاف الجنس فکانو کبقیۃ الحیوان ‘‘یعنی اصح قول یہی ہے کہ جنس کے مختلف ہونےک...
لیزر وغیرہ کے ذریعے بچوں کا ختنہ کرنا
سوال: آج کل لیزر وغیرہ کے ذریعے بچوں کا ختنہ کیا جا رہا ہے کیا یہ جائز ہے ؟
دکان بیچتے ہوئے گڈ ول کے پیسے الگ سے لیناکیسا ؟
جواب: جائز نہیں ۔ پوچھی گئی صور ت میں فریقین کا شرعی تقاضہ پورا کرنا بہت آسان ہے دکان اور گڈ ول ( Goodwill ) کی قیمتوں کو الگ الگ فرض نہ کریں بلکہ فروخ...
کرائے کے مکان یا دوکان کاایڈوانس لے کر استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: جائز نہیں۔...
ٹوتھ برش کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے، اس سے پہلے ”بسم اللہ“ بھی پڑھ سکتے ہیں اور ٹوتھ برش کھڑے ہوکر بھی کرسکتے ہیں۔ البتہ مسواک کرنا سنت ہے، لہٰذا سنت کی نیت سے مسواک کرنے کی بھ...
حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
میت کوصندوق میں رکھ کر دفن کرنا کیسا ؟
جواب: جائز نہیں لہٰذا اسی طرح دفن رہنے دیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کھڑے ہوکر شلوار پہننےکا کیا حکم ہے ؟
جواب: جائز ہے ،البتہ بہتر یہ ہے کہ کھڑے ہوکر نہ پہنے کہ حدیث پاک میں اس عمل (کھڑے ہو کر شلوار پہننے کو ) ناپسند کیا گیا، چنانچہ حدیث پاک میں ہے: ”جس نے بیٹ...