
عورت طلاق کا مطالبہ کرے تو مہر دینا لازم رہے گا یا نہیں؟
جواب: بارے میں فرمایاکہ وہ جنت کی خوشبونہ پائے گی۔البتہ اگرکسی بھی وجہ سے عورت طلاق کامطالبہ کرے اورشوہر بغیرکسی عوض اوربدلے کے قبول کر لے ،تو اس پرعورت ...
عمرہ کے طواف کے دو پھیرے چھوڑ نے کا کفارہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں مکہ شریف میں عمرہ کرنے کے لیے گیاتھا میں طواف کے پانچ پھیرے کرکے باہر آیا تو پھر مجھے بعد میں پتا چلا کہ سات پھیرے کرنے ہوتے ہیں تو میرے لیے ا س صورت میں کیاہے ؟
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟
دو اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی مد میں کچھ سامان و رقم دی، ان میں ایک سیدہ ہے، تو حکم
جواب: باون تولہ چاندی کے برابر یا اس سے زائد مال حاجتِ اصلیہ (ضروریات زندگی) کے علاوہ نہ ہو نیز وہ ہاشمی بھی نہ ہوں تو انہیں اگر زکوۃ دی بھی گئی ہے تو کوئی...
بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟
جواب: باحہ نہیں جس پر شرعاً ایراد وعقد اجارہ کی اجاز ت ہو، او ر جب ہے ،بیشک ہے ،تو عجب عجب ہزار عجب کہ عاقدین ایک منفعت مقصودہ جائزہ پر قصد اجارہ کریں عوض م...
شوال کے چھ روزوں اور ایامِ بیض کے روزوں کی اکٹھی نیت
جواب: باہ والنظائر میں ہے”واما اذا نوی نافلتین،کما اذا نوی برکعتی الفجر التحیۃ والسنۃ واجزات عنھما ،کما اذا نوی فی یوم الاثنین صومہ عنہ ،وعن یوم عرفۃ اذا و...
انک والے پین کی انک(سیاہی) ہاتھ پر لگ جائے، تو وضو کا حکم
جواب: بالفر ض اگرسیاہی جرم والی ہے اور پانی پہنچنے سے مانع ہے تو دھونا ضروری ہے اور پھر اگر اسے دھو کر اتنا ہلکا کر دیا کہ اب فقط رنگ باقی رہ گیا جِرم خت...
نصاب پر سال پورا ہونے سے کچھ ماہ پہلے چار تولہ سونا خریدا اس کی زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور ہر سال شعبان میں زکوۃ نکالتا ہوں، تقریباً پانچ ماہ پہلے میں نے چار تولے سونا بھی خریدا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ ابھی شعبان میں جب میں زکوۃ ادا کروں گا تو کیا اس سونے کی زکوۃ بھی نکالنی ہوگی یا اس کی زکوۃ اگلے سال نکلے گی؟
سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟
جواب: باًارشادفرمایا:”پڑھنا بہتر ہے۔ درمختارمیں ہے:لایصلی علی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی القعدۃ الاولٰی فی الاربع قبل الظھر والجمعۃ وبعدھا لایستفتح اذ...
دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: بانڈ وغیرہ)نہیں ہے تو ان پر زکوۃ واجب نہیں ۔ ہاں ! اگر ان کی ملکیت میں کوئی اور مالِ زکوۃ (چاندی، نقدی، کرنسی ، مال تجارت وغیرہ حاجت اصلیہ سے زائد ...