سرچ کریں

Displaying 3251 to 3260 out of 3629 results

3251

اپنے نسب کو یاد رکھنا اور لکھنا کیسا؟

سوال: کیا آج کے دور میں بھی اپنے نسب کو یادرکھ سکتے ہیں، لکھ کر رکھ سکتے ہیں؟اس میں کوئی حرج والی بات تو نہیں؟

3251
3252

مقتدی کی دعائے قنوت پوری ہونے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو

سوال: رمضان میں وتر تراویح کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ،وتر کی نمازمیں اگر امام صاحب دعائے قنوت پڑھ کر رکوع میں جاچکے ہوں اور مقتدی کی دعائے قنوت مکمل نہ ہوئی ہو اور مقتدی کو معلوم ہو کہ اگر دعائے قنوت مکمل کرےگا تو امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوجائیں گے تو ایسی صورت میں مقتدی کیا کرے ؟

3252
3254

مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال: شرعی مسافر اگر ضحوی کبری سے پہلے اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائے، اور اس نے صبح سے کچھ کھایا پیا بھی نہ ہو، تو کیا اس صورت میں مسافر پر اس دن کا روزہ رکھنا لازم ہوگا؟ یا اس صورت میں بھی اُسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے۔

3254
3255

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟

3255
3256

فصل کاٹنے سے پہلے ہی بیچ دی، تو عشر خریدار پر ہوگا یا بیچنے والے پر ؟

سوال: فصل تیار ہوچکی تھی مگر ابھی کٹائی باقی تھی کہ اس سے پہلے مالک نے بیچ دی، سوال یہ ہے کہ اس صورت میں فصل کا عشر خریدار ادا کرے گا یا بیچنے والا ؟ بیان فرمادیں ۔

3256
3258

روزے کی حالت میں بیوی کے پاس جانا

جواب: باشرت فاحشہ یعنی ننگے بدن شرمگاہوں کو ملانا مطلقا ًمکروہ ہے اور بوسۂ فاحشہ یعنی ہونٹوں کو چوسنا چبانا بھی مطلقاً مکروہ ہے او راس دوران عورت ک...

3258
3259

نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟

3259
3260

کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار

جواب: بار ہے جو کہ 1920 گرام بنتا ہے اور اس کے علاوہ کشمش ، جَویا اس کا آٹا یا ستو یا کھجور ہو تو اس کا وزن پورا صاع ہونا ضروری ہے ۔ ان چیزوں کے علاوہ مثلا...

3260