سرچ کریں

Displaying 3271 to 3280 out of 3620 results

3271

کسی کی داڑھی صرف چار انگل ہو، تو کیا حکم ہے؟

جواب: بالوں سے ہوگا ، جس میں ہونٹوں کے نیچے اور ٹھوڑی کے اوپر اُگے بالوں کا اعتبار نہیں ۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشا...

3271
3272

بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقے کا رکھ کر، بقیہ حصے قصائی کو بیچنے کا حکم

سوال: زید اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے،بکرا خریدنے میں مہنگا پڑے گاوہ بڑے جانور میں حصہ لینا چاہتا ہےلیکن باقی سات حصے پورے کرنا مشکل ہے تو کیا ایسا کرسکتا ہے کہ بقیہ چھ حصے کسی قصائی کی دوکا ن پرکلوکے حساب سے بیچ دے ؟

3272
3273

مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر کو جس مقام پر جاناہے وہاں پہنچ جائے اور جمعہ پڑھنا چاہے، تو کیا امام کے پیچھے جمعہ پڑھ سکتا ہے یا ظہر پڑھےگا؟

3273
3274

میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟

3274
3275

ٹریمر مشین کے ذریعے جسم کےزائد بال صاف کرنا

سوال: کیا مرد ٹریمر مشین کے ذریعے بغل وغیرہ کے بال صاف کرسکتا ہے؟

3275
3276

گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟

جواب: بار سے کوئی فرق نہیں تھا، تو اس پر تاوان لازم نہیں ہو گا ورنہ اگر ممنوعہ راستہ خراب تھا اور خراب راستہ پر لے جانے کی وجہ سے گاڑی خراب ہوئی ہے، تو اس ...

3276
3277

علمائے کرام مغربی چیزیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید کرتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگ علمائے کرام پر طعن کرتے ہیں کہ ”مولوی مغرب کے وسائل اور فراہم کردہ سہولتیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید بھی کرتے ہیں“ اس کا کیا جواب دیا جائے؟

3277
3278

سلام کرتے وقت صرف "سلام " کہنا

جواب: بان سے سلام کرتے ہوئے پورا سلام یعنی السلام علیکم کہنا چاہئے اور زیادہ بہتر یہ ہے کہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھی کہے ، فقط سلام کہنے سے بھی س...

3278
3279

حق مہر کو صدقہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت کو حق مہر مل جائے اور پھر وہ اپنی طرف سے وہ صدقہ وغیرہ کرنا چاہے تو کر سکتی ہے یا نہیں؟

3279
3280

کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟

سوال: میں نے اپنے بھائی سے کچھ رقم کاروبار کے لیے بطور قرض لی ہے، میں وہ رقم اپنے بھائی کو ویسے ہی ادا کروں گا جتنی لی ہے، اس میں کوئی اضافی شرط معاذاللہ نہیں لگائی، لیکن مفتی صاحب ہم نے آپس میں رضا مندی سے طے کیا ہے کہ اس کاروبار سے جو نفع ہوگا وہ ہم آدھا آدھا کریں گے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

3280