
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
جواب: کنز الایمان: عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ آپ نکلیں مگر یہ کہ کوئی صریح بے حیائی کی بات لائیں ۔‘‘ (سورۃ الطلاق،آیت:1) اس آیت کے ...
ایک حدیث پاک میں خضاب لگانے کا ذکر ہے اور ایک میں ممانعت، ان کی وضاحت
سوال: یہود و نصاریٰ خضاب نہیں لگاتے ، پس تم ان کی مخالفت کرو ( یعنی خضاب لگایا کرو ) “اس حدیث پاک میں خضاب لگانے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ کہیں کہیں لکھا ہوتا ہے کہ خضاب لگانا ناجائز ہے ۔اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیجئے!
جواب: جائز ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ازواج مطہرات، شہزادیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور ...
پیسے چوری کرنے کے بدلے میں کوئی اور چیز لوٹانا
جواب: کنزالایمان : آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ۔ (پارہ 5،سورۃالنساء ،آیت29) سنن الدارقطنی میں ہے” أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: لایحل...
سوئم والے دن چنوں پر فاتحہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: جائز و حلال چیز پر فاتحہ دلوا کر ہوسکتا ہے،البتہ چنوں پر فاتحہ دلوانے میں بھی شرعاً کوئی ممانعت نہیں ، اگر کوئی خاص چنوں پر ہی فاتحہ دلائے تو ی...
محمد حسیب نام کا مطلب محمد حسیب نام رکھنا کیسا؟
جواب: کن یہ ایسا نام نہیں جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہو۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے...
حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا
جواب: جائز ہیں ان کو بیان کرتےہوئے صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”گھی یا چربی یا کڑوا تیل یا ناریل یا بادام کدو، کاہو کا تیل کہ...
جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے اگر چہ اُس جگہ میں کوئی جائے نماز نہ بنی ہو۔(فتح القدير على الهداية ، کتاب الصلاۃ،ج02،ص51 ،دار الفکر، لبنان) علامہ کاسانی علیہ الرحمہ جمع...
نمازی کے آگے سے کوئی گزر جائے تو نماز جاری رکھیں یا توڑ کر دوبارہ پڑھیں؟
جواب: جائز نہیں ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے :”نمازی کے آگے سے بلکہ موضع سجودسےکسی کا گزرنا نماز کو فاسد نہیں کرتا، خواہ گزرنے والا مرد ہو یا عورت، کُتّا ہو ...
زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا
جواب: کنے کے لیے حیلہ کرنابالاجماع مکروہ ہے )۔یہاں سے ثابت کہ ہمارے تمام ائمہ کا اس کے عدمِ جواز پر اجماع ہے، حضرت امام ابو یوسف بھی مکروہ رکھتے ہیں ممنوع و...