سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 1021 results

321

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

321
322

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: مسائل و احکام متفرع ہیں ،عسر کا مطلب ہے تنگی اور دشواری اور عموم بلویٰ کا مطلب ہے ایسا ابتلاء عام جس سے بچنا دشوار اور مشکل ہو جیسے اس کپڑے سے نماز پڑ...

322
323

صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟

جواب: مسائل معلوم ہوئے۔مسئلہ: اللہ تعالی کی بارگاہ میں عرضِ حاجت کے لئے اُس کے مقبولوں کو وسیلہ بنانا ذریعہ کامیابی ہے۔مسئلہ: قبر پر حاجت کے لئے جانا بھی”جَ...

323
324

نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم

جواب: اسلام کے لئے پڑھنا خاص نہیں ہے، بلکہ کلمہ وغیرہ پڑھنا پڑھانا ذکر اللہ ہونے کی وجہ سے باعث برکت و رحمت بھی ہے،اسی لئے بوقت نکاح کلمہ طیبہ پڑھان...

324
325

کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: مسائل(حفاظت کے معاملے)میں عرف کااعتبارکیاجائے گا،جیساکہ ظہیریہ میں ہے۔(الفتاوی الھندیہ،کتاب الودیعہ،جلد 4،صفحہ 344،مطبوعہ کوئٹہ) اورامانت کاتاوان ...

325
326

قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا

جواب: اسلام کافر ہوا، یا با وصف دعوی اسلام عقائد کفر رکھے۔" (فتاوی رضویہ، ج 9، ص 391، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) مزیدفتاوی رضویہ میں ہے "کافر مرتدوہ کہ کلمہ گو ہ...

326
327

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: اسلام (امام غزالی عَلَیْہِ الرَحْمَۃ) بھی ہیں۔(فیض القدیر شرح جامع الصغیر ، ج60 ، ص 132، مطبوعہ المکتبۃ التجاریۃ الکبری ،مصر) علامہ فضلِ رسول بدای...

327
328

عام آدمی کا کسی دوسرے پر کفر کا فتویٰ لگانا - دار الافتاء

جواب: اسلام کی طرف، اور کہنے والے کی نیت و مراد کا علم نہیں ہوتا کہ اُس نے اپنی اُس بات سے کون سا پہلو مُرادلیا ہے،لہذا صرف اپنے گمان اور اٹکل سے کسی م...

328
329

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

جواب: اسلامی نقطہ نظر سے کسی بھی شرعی اور فطری ضرورت کے بغیر خود ساختہ جسمانی تبدیلی ممنوع ہے، لیکن مخصوص شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے بعض صورتوں میں ہمارا د...

329
330

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: اسلام شہاب رَملی انصاری علیہ رحمۃ اللہ الباری کے فتاویٰ میں ہے: ”سئل عما یقع من العامۃ من قولھم عند الشدائد یا شیخ فلان يا رسول اللہ ونحو ذٰلک من ال...

330