
میاں بیوی کا گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا
سوال: میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟
راہب نام کا مطلب اور راہب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: عبادتوں میں اپنے اوپر زائد مشقتیں بڑھا لینے ، نکاح نہ کرنے، نہایت موٹے کپڑے پہننے اور ادنیٰ غذا انتہائی کم مقدار میں کھانے کے عمل کو انہوں نے خود ...
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے ذمہ بیوی کا مہرِ مؤجل(جوطلاق یاوفات کے وقت دینا ہوگا)دو لاکھ روپے ہوں ،توکیامہرکے دولاکھ نکالنے کے بعد اس کی قربانی کا نصاب شمارکیا جائے گایا مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیاجائے گا ؟ اور کیااس مہر کی وجہ سے بیوی مالک نصاب سمجھی جائے گی اوراس پرقربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
جواب: بیوی کی رضامندی ،جبکہ اضافہ کرنے کے لیے میاں بیوی دونوں کی رضامندی ضروری ہے ،اس حوالے سے بدائع الصنائع میں ہے:”وتجوز الزیادۃ فی المھراذا تراضیابھاوا...
شوہرمستحقِ زکوۃ ہو اور بیوی صاحب نصاب ،تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص کام تو کرتاہے لیکن اتنی آمدنی نہیں کہ گھر کے اخراجات پورے کر سکے،وہ خود تو صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اس کی بیوی سونے چاندی کی وجہ سے صاحب نصاب ہے کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتےہیں ؟
بیوی کے زیورات کی زکوۃ کس پرہے؟
سوال: بیوی کےسونےکےزیورات کی زکوۃ شوہرکےذمہ ہے؟
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب: بیویوں کوحرام قراردیاگیاہے اوراس میں ہمبستری کی شرط نہیں لگائی گئی ۔لہذا حقیقی بیٹے کے فوت ہونے یاطلاق دینے کے بعد،باپ کا اس کی بیوی یعنی اپنی بہو سے...
کیا رمضان میں شوہر، بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا رمضان میں شوہر بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟ اگر ہم بستری کرے گا، تو کیا اسے گناہ ہوگا؟؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
روزے کی حالت میں مذی نکل آئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کے قریب بیٹھنے سے اگر مذی نکل آئےتو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال خیرات کرنا
سوال: کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے مال سے اپنے میکے والوں کو یا غریب لوگوں کو کچھ دے سکتی ہے؟