
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
احرام کی حالت میں عورت کے لیے سرکامسح کرنے کاطریقہ
سوال: احرام کی حالت میں عورت سر کا مسح کس طرح کرے گی؟
مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: کیا مکہ میں رہنے والےشخص کے لئے عمرہ کااحرام حدودِ حرم سے باہر جاکر باندھنا ضروری ہے؟
احرام کی حالت میں عورت کو کس قسم کا جوتا پہننا چاہئیے ؟
سوال: کیا احرام کی حالت میں عورت بند جوتے پہن سکتی ہے؟
مخصوص ایام میں عمرہ کی نیت کرنا
جواب: احرام کی نیت کرےاور میقات سے احرام کی حالت میں ہی گزرے اور احرام کی پابندیاں برداشت کرے۔ البتہ فی الحال یہ عمرہ نہیں کرسکتی، بلکہ ہوٹل میں رہ کر پاک...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: پہلے کسی بھی انداز میں اُس جانور سے فائدہ حاصل کرنا ہے ، مثلاً اُون اتار کر بیچنا یا خود استعمال کرنا، دودھ دوہنا ، سواری کرنایا کرائے پر دینا وغیرہا...
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: پہلے دو وَصْف تھے : (1) طاہِر ( یعنی زمین پاک تھی )۔ (2) مُطَہِّر ( یعنی پاک کرنے والی بھی تھی ) ۔ جب نجاست کی وجہ سے زمین ناپاک ہوئی ، تو اس کے یہ دو...
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
سوال: کیا عمرہ کے طواف کے دوران یاطواف کے علاوہ احرام کی حالت میں کعبہ شریف کے غلاف کو چھو سکتے ہیں۔ سنا ہے یہ معطر ہوتا ہے۔ اگر اجازت ہے تو کس قدر لپٹنا وغیرہ؟
احرام کی حالت میں بدن کی کھال اکھیڑنا
سوال: عمرہ کے دوران احرام کی حالت میں اگر کسی مقام کی کھال ابھر گئی اور اسے اکھیڑ دیا تو اس کے متعلق کیا حکم ہو گا ؟
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
سوال: مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب بہارِشریعت ،ج1،حصہ4،ص776،مسئلہ نمبر71 میں یہ بات مذکور ہے:”جمعہ کے دن اگر سفر کیا اور زوال سے پہلے آبادی شہر سے باہر ہوگیا، تو حرج نہیں ورنہ ممنوع ہے۔“یہاں ممانعت سے مراد کراہت ہے یا کچھ اور نیزاگر کراہت مراد ہے، توکراہتِ تنزیہی ہے یا تحریمی؟