
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد رکوع میں چلا جائے اور مقتدی لقمہ دے جبکہ پوری جماعت رکوع میں ہے ،تو امام کیا کرے؟ الجواب: جن رکعتوں میں ...
زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟
سوال: میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کردی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ، اس جیو لری پر جو زکوۃ بنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، تو کیا میں وہ زیور اپنی نابالغ بھانجی کی ملک کرسکتی ہوں تاکہ اس پر زکوٰۃ نہ بنے ؟
کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟
سوال: کچھ عورتوں کا کہنا ہے کہ شادی شدہ عورت کو اپنی ناک سے نتھنی نہیں اتارنی چاہیے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ پہننا لازم و ضروری ہے؟
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: دوسری وجہ آیت کا یہ جزء ہے : ﴿فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَیْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوْهُ ھَنِیْٓئًامَّرِیْٓئًا﴾(کیونکہ مہر میں سے کچھ مرد کو وا...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: دوسری خون کی نالی کے ذریعے جسم میں واپس بھیج دیا جاتا ہے۔ اور اضافی پانی اور فاضل و غیر ضروری مادہ جو خون سے جدا ہوتا ہے ، یہ گردوں سے متصل ایک نال...
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: دوسری قسم نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد سے سورج طلوع ہونے کا درمیانی وقت اور نمازِ عصر کے فرض ادا کرنے کے بعد سے سورج کے زرد ہونے تک ۔۔۔۔۔۔ ...
شادی کے موقع پردودھ پلائی کی رسم کا حکم
سوال: شادی کے موقع پر دودھ پلائی کی رسم کی جاتی ہے جس میں بعض شرعی خرابیاں پائی جاتی ہیں، شرعی خرابیوں کے پیشِ نظر منع کرنے کی صورت میں بعض رشتے دار ناراض ہوجاتے ہیں۔ اس طرح کی صورتحال میں کیا حکمِ شرعی ہوگا؟
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
تایا کے بیٹے کی بیٹی سےشادی کرنا
سوال: بڑے ابو کے بیٹے کی بیٹی سے شادی کر سکتے ہیں؟
کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟
جواب: شادی بیاہ،مکان کی تعمیر وغیرہ کا معمولی ارادہ ہو اور تردد ہو کہ نہ معلوم اس میں بھلائی ہوگی یا نہیں تو استخارہ کرے۔“(مرأۃ المناجیح،جلد02،صفحہ301، نعیم...