سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 3084 results

321

جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا

سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟

321
322

منت کے روزوں اور نفلی روزوں میں سے زیادہ کس میں ثواب ہے؟

جواب: سلام سنة أفضل من رده الواجب ،الثالثة: الوضوء قبل الوقت مندوب، أفضل من الوضوء بعد الوقت وهو الفرض“ترجمہ:فرض نفل سے افضل ہیں سوائے چند مسئلوں میں:(1)...

322
323

کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟

323
324

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: سلام نہایت پاکیزہ مذہب ہے، جو مکارمِ اخلاق، اعلیٰ صفات اور عمدہ کردار کی تعلیم دیتا ہے اور جسمانی،باطنی طہارت کے ذریعے ایک باحیاء معاشرہ تشکیل دیتا ہے...

324
325

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: وقت لگتا ہے ، اتنا وقت ظاہر رہا ، یا عورت نے اِسی حالت میں رکوع یا سجدہ یا نماز کا کوئی سا مکمل رکن ادا کر لیا ، تو اس کی نماز ٹوٹ جائے گی ، لیکن اگر...

325
326

نماز کے علاوہ درودِ ابراہیمی پڑھنا

جواب: سلام کا صیغہ نہیں ہے تو مناسب یہ ہے کہ اس کے ساتھ سلام کے صیغے والے درود بھی پڑھے جاتے رہیں، تا کہ حکمِ قرآنی پر پورا عمل ہوتا رہے۔ واضح رہے کہ نماز م...

326
327

جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم

جواب: سلام او امر بمعروف بل یجب علیہ ان یستمع و یسکت بلا فرق بین قریب وبعید‘‘ ترجمہ : ہر وہ کام جو نماز میں حرام ہے، خطبے میں بھی حرام ہے، لہذا کھانا، پینا،...

327
328

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

سوال: سیکولر لوگ کہتے ہیں ” پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا بلکہ سیکولرازم کی بنیاد پر بنایا گیا تھا لیکن بعد میں مولویوں نے اس پر اسلامی نام پر قبضہ کرلیا ۔“کیا یہ بات درست ہے؟اپنی دلیل میں وہ کہتے ہیں کہ 11اپریل 1946 کو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں تقریر کرتے ہوئے قائد اعظم نےکہا : ’’ہم کس چیز کےلئے لڑ رہے ہیں ۔ہمارا مقصد تھیوکریسی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں تھیوکریٹک اسٹیٹ چاہیے ۔ مذہب ہمیں عزیز ہے ، لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔مثلاً ہماری معاشرتی زندگی ، ہماری معاشی زندگی اور بغیر سیاسی اقتدار کے آپ اپنے عقیدے یا معاشی زندگی کی حفاظت کیسے کرسکیں گے؟“ 1946 میں رائٹرز کے نمائندے ڈول کیمبل کو انٹرویو دیتے ہوئے قائد اعظم کا کہنا تھا:” نئی ریاست ایک جدید جمہوری ریاست ہوگی جس میں اختیارات کا سرچشمہ عوام ہوگی۔نئی ریاست کے ہر شہری مذہب ،ذات یا عقیدے کی بنا کسی امتیاز کے یکساں حقوق ہوں گے ۔“

328
329

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لبرل کہتے ہیں کسی چیز کے حلال و حرام یا غلط و صحیح ہونے کے لئے اسلام کے ہی اصول و قوانین لازمی نہیں، اس طرح تو ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرتا ،دیگر ذرائع سے بھی اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟

329
330

نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم

سوال: نماز میں آیت سجدہ پڑھی، لیکن سجدہ نہیں کیا حتی کہ نماز بھی مکمل کرلی اور سلام کے بعد منافی نماز کام بھی کرلیے، اب کیا اس نماز کا اعادہ کرنا ہوگا ؟

330