
عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ کافی عرصہ سے ادا نہیں کی تو کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک عورت نے کافی عرصہ سے عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ ادا نہیں کیں ، کیا وہ گناہ گار ہوگی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟
نمازِ تہجد شروع کرنے کے بعد چھوڑنا
جواب: سنتِ مستحبہ اور شرعاً بہت پسندیدہ ہے۔ قرآن و احادیث میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ اسے چھوڑنے والا بڑی فضیلت سے محروم ہوتا ہے، اور جو شخص تہجد کا عا...
سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولی میں درود پاک اور دعا کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولیٰ میں درود پاک اور دعا پڑھنا سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟ نیز اس کو چھوڑنے کی عادت بنانے والا شخص گنہگار ہو گایا نہیں؟
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”زکوٰۃ اعظم فروضِ دین و اہم ارکانِ اسلام سے ہے ،ولہٰذا قرآنِ عظیم میں بتیس جگہ نماز کے ساتھ اس ک...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: عام طور پر ہوٹلوں کے باہر کئی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں بیٹھے نظر آتےہیں ، لوگ ان اَفراد کو کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔ کیا ہم ان لوگوں کی مدد کے لیے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ زکوٰۃ دینے سے پہلے ہمیں ان سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے ؟ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ اگر بعد میں معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ نہیں تھا، تو ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟
سجدے میں رکوع کی تسبیح یعنی سبحان ربی العظیم کہنے کا حکم
جواب: سنت ہے اور سنت کو ترک کرنے سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں آخر میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا ۔ سجدے کی تسبیح سنت...
نمازِ جنازہ میں بھولے سے ثنا کی جگہ سورہ کوثر پڑھ لی
جواب: سنت مؤکدہ ہے لیکن ثنا میں مخصوص الفاظ ہی پڑھنا لازم نہیں بلکہ اگر ایسی آیات پڑھیں جن میں حمد وثنا کا معنی ہے تو یہ بھی جائز ہے ،اس تفصیل کی روشنی می...
سوال: یہ جوہم عشاء کی نمازمیں وترپڑھتےہیں یہ سنت مؤکدہ ہے،یاواجب؟براہ کرم احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔