
حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا
سوال: کیا احرام میں ا یسی چھتری سر پر لے سکتے ہیں ، جو سر پر تو نہیں لگتی ، لیکن اس کے ساتھ جڑی ہوئی ایک لچکداربیلٹ سرکے چاروں طرف گھومتی ہوئی سر کو لگی رہتی ہے؟ اس بیلٹ کی چوڑائی تقریبا ایک ڈیڑھ انچ ہےاور کیا اس کو پہننے پر کوئی کفارہ بھی لازم آئے گا؟
اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم
سوال: ماہِ رمضان میں روزے کی حالت میں اجنبی مرد نے شہوت سے مغلوب ہوکر اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو کپڑے کے اوپر سے چھوا، تو اس مرد کو انزال ہوگیا۔ ان دونوں مرد و عورت کو اپنا روزہ دار ہونا بھی یاد تھا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں اس مرد کے روزے کا کیا حکم ہے؟ اگر اس مرد کا وہ روزہ ٹوٹ گیا ہے تو کیا اس پر روزے کا کفارہ بھی لازم آئے گا یا فقط قضا ہی لازم ہوگی؟؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: لازم ہے کہ وہ توبہ کرے ،کیونکہ ایک تو اس نے لقطہ (گرا پڑا مال) اپنے لیے اٹھا یا اور یہ شرعاً جائز نہ تھااور دوسرا یہ کہ اس نے مالک کو تلاش کرنے کی کو...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: لازم نہیں۔کسی طرح سے اس کی خلقی رطوبت دور کرد ی جائے،دباغت ہوگئی ،مثلاً: دھوپ میں سکھادیا ۔ان احادیث سے ان حضرات کابھی قول باطل ہوگیا جو بعد دباغت مرد...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: لازم نہ آئے، تو قبر کے پاس قرآن پڑھنے میں ان کے نزدیک بھی حکمِ جواز ہو گا۔ محیط برہانی میں ہے :”قراءۃ القرآن فی القبور عند ابی حنیفۃ رضی اللہ ...
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: لازم نہیں ہوگا ، کیونکہ اتنی مقدار سے قراءت کا فرض بھی ادا نہیں ہوسکتا اوراگردو کلمے جوکم از کم چھ حروف پر مشتمل ہوں ۔ جیسے”ثُمَّ نَظَرَ “ یاسورہ فاتح...
نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟
جواب: عدت و کل الأمر في قدر لحظۃ“ ترجمہ: پس کہا گیا ہے کہ چار گھنٹے کی مقدار، بعض نے کہا تین گھنٹے، اور بعض نے کہا کہ محض ایک لمحے کے برابر وقت لگا۔ امام تق...
جواب: لازم نہیں آتا کہ وہ ناجائز ہو،کیونکہ کئی امور ایسے ہیں ، جو سنت نہیں، لیکن پھر بھی جائز، بلکہ مستحب ہیں جیسے کسی صحابی یا بزرگ کےنام کے ساتھ رضی اللہ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: لازم ہے، لہٰذا کفار کے لیے بھی اِن کا کھانا پینا حرام ہے۔ ٭ جس چیز کاکھانا پینا حرام ہے، اسے کھانے پینے کے لیے کسی کو فراہم کرنا یا فراہم کرنے میں...
طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟