سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 1854 results

321

مسافر نے 92 کلومیٹرپر پہنچنے سے پہلے ہی ترکِ سفر کا ارادہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: ایام اما اذا لم یسر ثلاثۃ ایام فعزم علی الرجوع اونوی الاقامۃ یصیر مقیماًو ان کان فی المفازۃ‘‘یہ (شہر یا بستی کی قید )اس صورت میں ہے کہ جب وہ تین دن چل...

321
322

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: پڑھنا جائز ہوگااور جہاں تک عادتاً ترک کے ثابت ہونے پر اُس کے پیچھے نماز پڑھنے کی بات ہے ،تو ظاہر ہے کہ اس صورت میں اگرچہ وہ اِس ترک سے فاسق ہوجائے...

322
324

رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟

جواب: ایام قربانی میں وہ رقم مل سکتی ہے اورنہ ہی ان کے پاس کوئی اورمال ہے ، جس سے جانور خرید سکیں ، تو ایسی صورت میں ان پر قربانی واجب نہیں، اور نہ ہی قرض...

324
325

ناقص طہر کی وضاحت

جواب: ایام میں ابتداءً یا انتہاءً، اسی طرح درمیان کے ایام میں سے کوئی بھی دن خون والا نہ ہو۔ 3۔ یہ طہر دو صحیح خونوں کے درمیان واقع ہو۔ نیز نفاس کے چالیس ...

325
326

جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟

جواب: پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ۔( نور الایضاح و مراقی الفلاح ، فصل فی بیان النوافل ، صفحہ 301 ، دار الکتب العلمیہ، بیروت ) مختصر الوقایہ میں سنن رواتب ...

326
327

11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟

جواب: ایام النحر بعد الزوال۔۔۔ والوقت المسنون فی الیومین یمتد الی الزوال الی غروب الشمس ،ومن الغروب الی طلوع الفجر وقت مکروہ واذا طلع الفجر فقد فات وقت ال...

327
329

حج کی قربانی منٰی کی بجائے مکہ میں کی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ایام نحر میں منیٰ میں ذبح کرنا سنت ہے۔ دررالحکا م میں ہے :”تعين الحرم للكل من الهدايا أي فلا تجزيه لو ذبحها في غيره سواء كان تطوعا أو غيره یعني إل...

329
330

وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی

جواب: پڑھنا لازم ہے کیونکہ وتر کی تیسری رکعت میں بھی مطلقاً قراءت کرنا یعنی کم ازکم مقدار ایک آیتِ کریمہ کا پڑھنا فرض ہے اور فرض رہ جانے کی صورت میں س...

330