سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 561 results

321

شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟

جواب: رکعت فرض کی جگہ دو رکعت فرض پڑھے گی ، کیونکہ عورت اگر شادی کے بعد شوہر کے شہر میں رہنے لگ جائے اور میکے میں رہائش کو مستقل طور پر ختم کر دے ، تو عورت ...

321
322

بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟

سوال: مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟

322
323

چاررکعت والی نمازمیں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا

سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

323
324

قعدہ اولی میں بھول کردرودپاک پڑھنا

سوال: چاررکعت والی فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

324
325

نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے

سوال: جب بندہ نماز پڑھ رہا ہو، تو جس رکعت میں سورت پڑھنی ہوتی ہے، کیا سورت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز کے اندر تسمیہ پڑھنا فرض، واجب یا سنت ہے؟

325
326

فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا

سوال: فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

326
327

نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟

جواب: رکعت نماز پڑھنا اس پر لازم ہے۔ شرط پائے جانے کی صورت میں منت کو پورا کرنا واجب ہوتا ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے:”فان علقہ بش...

327
328

غیر موکدہ سنتوں کو موکدہ کی طرح پڑھنا

سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ، سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟

328
329

نفلی طواف کے بعد دو رکعت پڑھنے اور سعی کرنے کا حکم

سوال: عمرہ کی ادائیگی کے بعد نفلی طواف کئے جائیں ، تو کیا اس صورت میں طواف کے بعد مقامِ ابراہیم پردو رکعت پڑھنا اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا بھی لازم ہوگا ؟ یا صرف طواف ہی کرنا ہوگا؟

329
330

جماعت میں تکبیرِ اولیٰ کا ثواب کس صورت میں ملتا ہے؟

جواب: رکعت کے رکوع میں شریک ہوجائے اسے تکبیراولیٰ کاثواب مل جائے گا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”اختلف فی ادارک فضل التحریمۃ ۔۔۔ قیل الی ال...

330