قعدہ اولی میں
بھول کردرودپاک پڑھنا
فتوی نمبر:WAT-433
تاریخ اجراء:20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
چاررکعت والی
فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات
کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں!چار رکعت والی فرض نماز میں
دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل ددرودپاک پڑھ
لیا تو سجدہ سہو لازم ہوگا بلکہ اگربھول کرصرف اتناپڑھا:"اللھم صلی علی محمد"یا"اللھم صلی علی سیدنا"تواس پربھی
سجدہ سہولازم ہوجائے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی
الفقہ الاسلامی
ابوالفیضان عرفان
احمدمدنی
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
حب الوطن من الایمان وطن سے محبت ایمان کا حصہ حدیث؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق پیٹ نہ بھرنے والی روایت کی وضاحت
نور نامہ پڑھناکیسا ؟
اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہے حدیث قدسی
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟
ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا
نبی اور رسول کا فرق اور انکی کل تعداد
تابعی کے ہاتھ پراسلام لانے والے صحابی
کُھجانے کیوجہ سے دانہ پھوٹے تو وضو ٹوٹ جائیگا؟
بغیر جوئے کے تاش کھیلنا کیسا؟
دورانِ نماز ناک پر بیٹھی مکھی کو پھونک مار کر اڑانا
آنکھ نہ کھلنے سے کے سبب فجر قضا ہوئی، تو کس نیت سے پڑھنی ہوگی؟
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
مانگنے والوں کو راشن دینا کیسا؟
بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا
کیا چپل یا جوتے کے تلوے میں لگنے والی نجاست چلنے پھرنے سے پاک ہوجائے گی
ترمذی کون سی ذات ہے، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے؟
کیا عصر کی سنتِ قبلیہ کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(377)
طہارت کے مسائل
(699)
نماز کے مسائل
(1925)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(493)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(757)
نکاح کے مسائل
(311)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1080)
عورتوں کے مسائل
(595)