سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 2396 results

321

شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟

سوال: شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟ میں جہاں جاتا ہوں میرے گھر سے وہ تیس سے پینتیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے کیا یہ شرعی سفر ہے یا نہیں؟

321
322

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس نےورثاء میں تین بیٹے اوردوبیٹیاں چھوڑیں ،جبکہ اس کے والدین ،زوجہ ،دادا،دادی اورنانی اس کی حیات میں ہی انتقال کرگئے تھے،اس کے بعد اس کے بیٹوں میں سے دو کاانتقال ہوا،جائیداد اب بیٹوں کی اولاد کے پاس ہے ،اب تک سب لوگ ان سے حصہ لے چکےہیں ،صرف زیدکی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی ہندہ کاحصہ اس کے بھتیجوں کے قبضہ میں ہے،جوخاندانی دشمنی کے باعث اسے نہیں دے رہے۔ہندہ کے حصے میں کئی ایکڑزمین آتی ہے،لیکن جن رشتہ داروں کے پاس ہے، وہ باربارمطالبے کے باوجودبھی حصہ نہیں دے رہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں اس طرح کرناکیساہے؟

322
323

محمدعلی نام رکھنا کیسا؟

جواب: حیثیت نہیں ۔ پھر بلاوجہ یہ نظریہ رکھنا کہ اس نام کی وجہ سے بچہ روتایا بیمار رہتاہے یہ بدشگونی لیناہے، جس کی شرع میں ممانعت ہے۔ شرع کا اصول یہ ہے کہ...

323
325

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

325
327

مزار کے سامنے سجدہ ریز ہوکر دعا کرنا کیسا ؟

جواب: حیثیت سے ہے کہ اِس انداز میں صورۃً غیر اللہ کو سجدہ کرنا پایا جارہا ہے۔(یعنی حقیقی طور پر اگرچہ سجدہ نہیں، مگر صورۃً سجدہ ہے۔)(حاشیۃ الطحطاوی علی الد...

327
328

صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم

جواب: حیثیت نہیں ہے۔ (صحیح البخاری، جلد 7، صفحہ 135، حدیث: 5757، مطبوعہ مصر) حضور پرنور صلی اللہ علیہ و سلم نے بد فالی لینے والوں سے بیزاری کا اظہار کرتے ہ...

328
329

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: شرعی نجاست سے پاکی حاصل کرنے میں اتنی تاخیر کی تو وہ گنہگار بھی ہوا، لہٰذا اسے توبہ بھی کرنی ہوگی ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ جو شخص نجاستِ حقیقی و حکمی س...

329
330

بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟

جواب: حیثیت شرعا قرض کی ہے اور قرض پر مشروط نفع بحکمِ حدیث سود ہے ۔ چنانچہ حدیث مبارک میں ہے:” کل قرض جرمنفعۃ فھو ربوا“ترجمہ: قرض کےذریعےجونفع حاصل کی...

330