
اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
جواب: وقت تک اس کی نماز فاسد نہیں ہوگی ۔مذکورہ بالا صورت میں چونکہ مسبوق نےامام کے قعدہ ٔ اخیرہ کرلینے کے بعدقصدا پانچویں رکعت میں متابعت کی اسلئے اس کی نما...
قیامت کہ دن کون لوگ شفاعت کرینگے ؟
جواب: کسی کو نہیں ۔اس کے علاوہ باقی شفاعت کرنے والے یعنی ملائکہ، انبیاء، اولیاء، علماء، حفاظ، شہداء، حجاج ، صالحین کی شفاعت تو وہ اللہ کے رسول صلَّی اللہ عل...
کسی مزار پر جاکر صاحب مزار سے بیعت کرسکتے ہیں؟
سوال: کسی ولی اللہ کے مزار پر جاکر یوں کہنا کہ میں آپ سے بیعت ہوتا ہوں ، کیا اس طرح کہنے سے میں صاحبِ مزار بزرگ کا مرید ہوجاؤں گا؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس نصاب کی مقدار رقم ہو ،اوردرمیانِ سال وہ نصاب سے کم ہو جائے ،لیکن پھر اسکو کچھ رقم مل جائے جس کی وجہ سے نصاب مکمل ہوجائے ،تو ایسا شخص سال پورا ہونے پر زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں ،کیونکہ بعد میں ملنے والے مال پر ابھی سال مکمل ہی نہیں ہو ا،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (عمر حیات،کوٹلی ستیاں ،آزاد کشمیر)
تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
جواب: وقت اس کی نیت، قرآن شریف پڑھنے کی نہ ہو اور اس قید کا ذکر اگرچہ بہار شریعت کی مذکورہ بالا عبارت میں نہیں کیا گیا لیکن اس عبارت سے بنیت قرآن پڑھنےکا ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چمگادڑکھاناحلال ہے یاحرام؟اس کی بیٹ اورپیشاب پاک ہے یاناپاک؟اگراس کی بیٹ یاپیشاب یاوہ خودپانی میں گرجائے توپانی پاک رہے گایاناپاک؟اگریہ پانی میں گرکرمرجائے اوروقت معلوم نہ ہو کہ کب گرکر مری ہے تواس پانی کے پاک یاناپاک ہونے کااورنمازوں کاکیاحکم ہوگاجواس پانی سے وضوکرکے پڑھی ہیں ؟ سائل:مولاناعمرفاروق
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
جواب: وقت سلام کرنے کے بعددونوں ہاتھوں سے اس طرح مصافحہ کرناسنت ہے کہ ایک شخص کی ہتھیلی دوسرے شخص کی ہتھیلی سے مل جائے اوردرمیان میں کوئی چیزمثلاکپڑاوغیرہ ح...
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: وقت تک سنتوں سے فارغ نہ ہوگاتوایسی جگہ نہ پڑھے کہ اس کے سبب صف قطع ہو۔“ (بہارشریعت،ج01،ص665،مطبوعہ مکتبة المدینہ،کراچی) واللہ اعلم عزوجل و...
غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)