
امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟
جواب: کسی عذر کی بناء پر سلام سے قبل کھڑا ہو مثلا سلام کے انتظار میں وضو ٹوٹ جانے کا خوف ہو،فجر اور جمعہ وغیرہ میں نماز کا وقت ختم ہوجانے کا اندیشہ ہو ،موزہ...
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
جواب: کسی کاقرض ہو)اگرحج یاعمرے کے لئے جائے اوروہ اس وقت قرض ادانہ کرسکے توقرض خواہوں (قرض دینے والوں)سےاجازت لے کرجانے کاحکم ہے ،ان کی اجازت کے بغیرمقروض ک...
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی وقت جمع ہوسکتی ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟
خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے کزن زیدکاانتقال ہوا،اس نے وراثت میں قرض سے کافی زیادہ مال بھی چھوڑاہے زید پر سترہزارروپیے قرض تھا،زیدکے ماموں بکر(غیروارث )نے اپنی مرضی سے بغیرکسی کی اجازت کے اپنے پاس سے وہ قرضہ اداکردیا،قرض اداکرتے وقت رجوع وغیرہ کسی قسم کی کوئی شرط نہیں لگائی تھی،اس سترہزارکی رقم کومیت کے ترکہ سےبکر واپس لے سکتا ہے یانہیں ؟ نوٹ!زیدکے ورثاء میں ایک بیوی اوروالدین ہیں ،نیزبکر بھی مذکورہ بیان سے متفق ہے ۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1)مقدس اوراق جن پراسمائے مقدسہ یاآیات وغیرہ ہوں ان کوجلاکرراکھ سمندرمیں ڈال دی جائے توایساجائزہے یا نہیں ؟ اور اگر اخبارکی ایک جانب جاندارکی تصویراوردوسری جانب آیت قرآنی وغیرہ ہوتوایسے اخبارکوجلاسکتے ہیں یانہیں ۔؟ (2)دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ اورمدارس المدینہ وغیرہ میں وسعت ہوتومقدس اوراق محفوظ کرنے کے لیے کنویں بناسکتے ہیں یانہیں ؟ (3)مختلف علاقوں سے مقدس اوراق اکٹھے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ یامساجدمیں عارضی طورپررکھ سکتے ہیں یانہیں تاکہ جب اتنے جمع ہوجائیں کہ ایک ٹرک وغیرہ بھرسکے توانہیں محفوظ کرنے کے لیے بھیجاجاسکے۔ (4)اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لیے جوباکسزنصب کیے جاتے ہیں ان میں بعض اوقات پیسے،ٹوپی،مصلے اورکتب ورسائل وغیرہ نکلتے ہیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ (5)جب دریاخشک ہوجاتے ہیں اوران میں پانی نہیں ہوتاوہاں زمین کھودکرمقدس اوراق کودفن کیاجاسکتاہے؟ (6)اگرکسی شخص نے اس لیے رقم دی کہ اس سے مقدس اوراق کے باکسز بنواکرلگوائیں کیااس رقم کواوراق مقدسہ کے اجیروں کوبطوراجارہ دے سکتے ہیں ؟ (7)کیااوراق مقدسہ کومشین کی مددسے ریزہ ریزہ کرکے پانی میں بہایاجاسکتاہے ؟
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: کسی اورکو، کم قیمت پربیچے یازائد،پر بہرصورت جائز ہے ۔اگرچہ زیدنے شوروم والے کوابھی تک مکمل ادائیگی نہ کی ہو،اس میں کوئی حرج نہیں ۔ یاد رہے کہ ...
گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟
جواب: وقت ضرورت رابطہ کیا جاسکے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہُ اَعْلَمُ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ...
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
جواب: کسی کے سر یا چہرے پربال نہ ہوں تواب سر یا چہرے کو دھونے میں خطمی یا صابن لگانے کی حاجت نہیں،لہٰذا انسانی جسم بھی چونکہ سر اور داڑھی جیسے بالوں سے پُ...
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
سوال: اگر کسی شرعی مجبوری کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوٹ جائیں ،تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں ،یا سردیوں میں چھوٹے ہوئے ،سردیوں میں اور گرمیوں میں چھوٹے ہوئے ،گرمیوں ہی میں رکھنے ہوں گے؟
مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: کسی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں مسجد میں ہو یا ہال میں،چاہے دن کی نماز ہو یا رات کی، جمعہ ہو یا عیدین یا صلاۃ التسبیح اور عام نوافل کی جماعت، خو...