
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
جواب: جائز نہ ہوگا۔ مستعمل پانی کی تعریف تنویر الابصار مع الدرالمختار میں یوں مذکور ہے :”ماء (استعمل ل) اجل (قربۃ) ۔۔۔( أو) لاجل (رفع حدث) “یعنی مائے مس...
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
سوال: ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ لڑکی اور لڑکے کو صرف کلمہ پڑھا کر قبول کروا لینے سے نکاح ہو جاتا ہے، گواہ ہونا ضروری نہیں ہے،تو بتائیے کہ صرف لڑکی اور لڑکا ہو اورمولوی صاحب پانچ ہزار روپے لے کر ان کو قبول کروا دیں اور گواہ کوئی نہ ہو، تو کیا یہ نکاح جائز ہے ؟
بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟
جواب: جائز ہے، اگر نفلی صدقہ ادا کرنا چاہیں، تو فقراء کے لحاظ سے دیکھ لیا جائے کہ ان کے لئے کس میں زیادہ فائدہ ہے، اگر بکرے کا صدقہ کرنا ان کے لئے زیادہ مفی...
خرید و فروخت میں یہ شرط لگانا قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو سودا کینسل ہوجائے گا
جواب: جائز ہے۔(الھدایۃ مع البنایۃ، جلد 8،صفحہ 374، مطبوعہ:بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے:”عند التحقیق اِستصناع ہر حال میں بیع ہی ہے،کما نص علیہ فی المتون وصح...
اولادنہ ہو تو بیوی کی وراثت میں سے شوہر کا کتناحصہ ہے ؟
جواب: جائز وصیت اگر کی ہو تو اس کی ادائیگی کے بعد،بہن) کاجومال بچے اس پورے میں سے شوہر کا آدھا حصہ ہو گا، چاہے وہ زیور کی صورت میں ہو یا سامان کی صورت میں،...
کام کی ٹریننگ دینے پر کمائی کا کمیشن لینا کیسا؟
سوال: زید نے بکر کو کہا کہ فلاں کام کیسے کرنا ہے ,میں تمہیں اس کی ٹریننگ دوں گا ،اس کے بدلے تم مجھے بطور اجرت اتنے سال تک اپنی کمائی کا 10 فیصد یا 5 فیصد دینا ،یہ جائز ہے یا نہیں ،اور اگر نہیں تو کس سبب سے ؟
تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء
جواب: جائز ہوگی اور اب اس کے پیچھے سب مقتدیوں کی نماز صحیح ہے، غرض امام کا تیمم اور مقتدیوں کا پانی سے طہارت سے ہونا صحتِ امامت میں خلل انداز نہیں، ہاں اما...
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی اور امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
سوال: علیہ السلام کا مطلب ہے ان پر سلامتی ہو تو پھر حضرت علی یا حضرت حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا جائز کیوں نہیں ؟
امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا
جواب: جائز نہیں ہے نیز اب کسی اور موقع پر بھی نہیں پڑھیں گے، بلکہ یہ ساقط ہو جائے گی۔فتاوی ہندیہ میں ہے” إذا أدرك الإمام في القراءة في الركعة التي يجهر فيها...
نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟
جواب: جائز ہے ،البتہ مخصوص سورتوں کی عادت بنا لینا کہ وہی سورتیں ان رکعتوں میں پڑھی جائیں ، دوسری نہ پڑھی جائیں ، منع ہے ۔ کبھی کبھار سورتیں تبدیل کر کے بھی...