
خون کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
موضوع: خون کی خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے؟
موضوع: سُتونوں کے درمیان صف بنانے کا شرعی حکم
موضوع: دورانِ نماز سجدہ بھولنے پر نماز کا شرعی حکم
نمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھنا کیسا؟
جواب: حکم یہ تھا کہ عوام نے اسے کشاں کشاں کہاں تک پہنچایا۔“ (فتاویٰ رضویہ،3/305) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟
موضوع: حیض و نفاس میں قرآن پڑھنے پڑھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ زید کو قسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے، تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینہ میں 4لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو ایک لاکھ سیل پر 1ہزارتنخواہ ہوگی، اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی۔ کیا یہ نوکری جائزہے یا نہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا، کام پر ہوگا، وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیز قسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمد محسن(مرکزالاولیاء،لاہور)
مجہول نفع پر خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کپڑا سیل کرتا ہوں۔طریقہ یہ ہے کہ میرے ماموں اپنے پیسوں سے دوسرے ملک سے کپڑا منگواتے ہیں، میں وہ کپڑا ان سے اُدھار پر خریدلیتا ہوں اور طے یہ ہوتا ہے کہ اس کی وہ مالیت جس پر ماموں نے خریدا ہے اور مزید بیچنے کے بعد جو نفع ہوگا اس میں سے آدھا ماموں کو دوں گا، کیا اس طرح کرنا درست ہے؟ اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اس کا حل بھی بتادیں۔ سائل:محمد ارشد عطاری (مرکزالاولیاء،لاہور)
موضوع: وضو کے بعد پہنے گئے موزے اتار کر دوبارہ پہننے کا حکم
طالبات کا ایامِ مخصوصہ میں اپناسبق یادکرنے کی نیت سے قرآنِ عظیم پڑھنا
موضوع: حفظِ قرآن کی طالبہ کا حیض میں سبق دہرانے کا شرعی حکم