
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کیوجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
سوال: بچہ ہونے کے بعد نفاس نہ آئے، تو ہمبستری کرنا اور نمازو قرآن شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟
اسکول جانے کی وجہ سے نماز قضا کرنا یا وقت سے پہلے پڑھنا
جواب: باندھا ہوا فرض ہے ۔(سورۃ النساء،پارہ 05،آیت: 103) (كِتٰبًا مَّوْقُوتًا﴾ کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے :" نماز کے اوقات مقرر ہیں لہٰذا لازم ہے ...
مدینہ شریف سے واپس مکہ شریف آنے کے لیے احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: عمرے کے بعد جو شخص مدینہ شریف جائے اور پھر عمرے کا ارادہ ہو ، تو رستے سے احرام باندھ سکتا ہے ؟ یا کسی دوسری مسجد جا کر احرام باندھنا ہو گا ؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کرے ، پھر آخر میں سجدہ سہو بھی کرے ۔ اور یہ قیام کی طرف لوٹنا واجب ہے ۔ اگر یا دآنے کے باوجود قیام میں نہ لوٹے تو جان بوجھ کر ترکِ واجب ہو گا ،جس سے...
جواب: بالوں کے بارے میں کچھ بتایا، جو امام داؤد کویاد نہیں رہے اور موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلاماپنی دو انگلیاں اپنے دونوں کانوں میں ڈال کر اس وادی س...
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
جواب: کر رہا ہو،تواس وقت مقتدی کا تعوذ وتسمیہ پڑھنا فقط خلاف سنت قرار پائے گا اور اگر امام نے جہراً قراءت شروع کر دی ،تو اب مقتدی کےلیے تعوذ وتسمیہ پڑھ...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: کرا سکتا ہے ،جبکہ جمعہ کی تمام شرائط متحقق ہوں، کیونکہ جمعہ کی امامت کے لئے خود امام پر جمعہ فرض ہونا ضروری نہیں،ہر وہ شخص امام ہو سکتا ہے ، جو دیگ...