
پرائز بانڈ بیچنے کے بعد انعام نکلا تو انعامی رقم کا مالک کون ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کا حکومتی قرعہ اندازی میں پرائز بانڈ پر انعام نکلا ، مگر جس کے پاس پرائز بانڈ تھا، اسے معلوم نہ ہوا اور اس نے چند ماہ بعد پرائز بانڈ کسی کو فروخت کر دیا اور جس نے پرائز بانڈ خریدا، اسے بھی کچھ عرصے کے بعد پتہ چلا کہ اس پرائز بانڈ پر میرے خریدنے سے کچھ عرصہ پہلے انعام لگا تھا، چنانچہ اس نے وہ انعام وصول کر لیا۔ پہلے شخص (بائع) کو معلوم ہوا تو اس کا یہ کہنا ہے کہ یہ انعامی رقم میری ہے اور میں ہی اس کا مالک ہوں، کیونکہ جب پرائز بانڈ پر انعام لگا تھا، تو وہ بانڈ میری ملکیت میں تھا۔ اور دوسری بات یہ کہ میں نے اسے بانڈ بیچا ہے، اس کی انعامی رقم نہیں بیچی، اگر انعامی رقم کے ساتھ بیچتا تو کافی زیادہ قیمت پر بیچتا۔ لہذا آپ سے سوال یہ ہے کہ شرعی نقطہ نظر سے اس انعام کا مستحق کون ہے، دوسرا شخص کہ جس کے پاس فی الوقت یہ پرائز بانڈ ہے اور اس نے انعام وصول کیا؟ یا وہ پہلا شخص کہ جب انعام لگا، تو وہ پرائز بانڈ کا مالک تھا؟
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حرام قطعی ہے، خواہ سالی کنواری ہو یا طلاق یافتہ ہو یا بیوہ ہو،لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا اپنی بیوہ سالی سے نکاح سخت ناجائز و حرام ہے۔ جن لوگ...
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: کون رشوۃ “ترجمہ:فتاوی ہندیہ کی کتاب الوصایا میں فتاوی امام قاضی خان سے منقول ہے کہ دوسرے پر اپنے حق کو حاصل کرنے کے لیے مال خرچ کرے تو رشوت ہے اور اگ...
قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا
جواب: جانوروں کےلئے بھیج سکتے ہیں مگر جانوروں کا قبرستان میں چرانا کسی طرح جائز نہیں، مطلقاً حرام ہے قبروں کی بے ادبی ہے۔"(فتاوی رضویہ ، ج 16، ص 537، رضا فا...
قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا
جواب: کھانا پینا حرام، اس کے ساتھ شادی بیاہ حرام اور قربت زنائے خالص اور بیمار پڑے ،تو اسے پوچھنے جانا حرام، مرجائے تو اس کے جنازے میں شرکت حرام ،اسے مسلمان...
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
تاریخ: 07 ذیقعدۃ الحرام 1437 ھ/11اگست 2016 ء
کیا نبی پاک کو ہر چیز کا علم عطا کیا گیا؟
جواب: حصّے کو ہے کہ وہ تمام سمندر اور یہ بوند کا کروڑواں حصّہ دونوں ’’مُتَناہی ‘‘ہیں (یعنی ان کی ایک انتہا ہے) اور ”متناہی“کو ’’متناہی ‘‘سے نسبت ضَرور ہے،...
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟
جواب: مکروہِ تحریمی و ناجائز ہے اور چہرہ گھمائے بغیر صرف آنکھیں پھیر کر بلا ضرورت اِدھر اُدھر دیکھنا مکروہِ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے اور اگر کبھی ...
ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
جواب: حصّے کیے جائیں نصف اوّل چھوڑ کر نصف ثانی میں پڑھیں۔۔۔(نیز) اوقات نماز کا آغاز وانجام ہر روز بدلتا ہے(لہذا) ایک وقت معین کا تعین ناممکن ہے۔‘‘(فتاوی رضو...
احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا
جواب: کونوں اور حجرِ اسود وغیرہ پر آج کل بہت زیادہ خوشبو لگی ہوتی ہے اور مُحرِم کو احرام کی حالت میں خوشبو لگی ہوئی چیزوں کو چھونا یا ان سے لپٹنا منع ہے۔ ا...