
ربیع الاول کے موقع پرجلوس نکالنے اور پہاڑیاں بنانے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
سوال: (1) بارہ ربیع الاول کے موقع پرمروجہ جلوس نکالنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟(2) اورربیع الاول کے مہینے میں پہاڑیاں بنانے کی شرعی حیثیت کیاہے؟
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مسجد ومدرسہ زیر تعمیرہیں، جن کے منتظمین سنی صحیح العقیدہ لوگ ہیں، تو مسجد و مدرسہ کے لیے مشترکہ چندہ کرنا ہے، جس میں مسجد و مدرسہ کے باہر کچھ باکس لگائے جائیں گےاور مخیر حضرات سے چندہ جمع کیا جائے گا، تو کیا دونوں کے لیے مشترکہ چندہ کیاجاسکتا ہے؟ اگرکیا جاسکتا ہے، تو کس میں کتنا کتنا لگایا جائے گا اور کیا احتیاطیں کی جائیں گی، شرعی رہنمائی فرما دیں۔
ربیع الاوّل کی سجاوٹ اور غریب کی مدد
جواب: شرعی حدود میں رہتے ہوئے سجاوٹ و چراغاں وغیرہ کرنا شرعاً جائز ہے اوراچھی نیت مثلاً اللہ تعالیٰ کی نعمت کا چرچا ، نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وس...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: شرعی حکم یہ ہے کہ اگر مریض کھڑے ہو کر نماز پڑھنے پر قدرت نہیں رکھتا، تو بیٹھ کر نماز پڑھے، بیٹھنے پر بھی قادر نہ ہو، تو لیٹ کر اشارہ سے پڑھے،اب چاہے ت...
عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟
جواب: شرعی اصول یہ ہیں کہ: (1)غیرمحرم یعنی اجنبی مرد،مثلاًدیور،جیٹھ،چچازاد،پھوپھی زاد،خالہ زاد،ماموں زاد،بہنوئی وغیرہ سے پردہ ہرحال میں واجب ہے ،چاہے ع...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
سوال: شرعی سفر کی حد جو بیان کی گئی ہے 92 کلومیٹر کی، وہ کہاں سے شمار ہوگی، اس کے گھر س، یا شہر کی حدود سے نکل کر ؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ گھر سے سفر کی ابتدا ہوجاتی ہے اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں ؟
کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا
جواب: شرعی بات کو لے کر تمام علمائے کرام پر تنقید کی جائے اور شرعی تعلیمات کو نظر انداز کردیا جائے۔ حکم شرع یہ ہے کہ اگر کوئی مولوی غیر شرعی فعل کرتا ہے ، ...
انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا
جواب: شرعی اعتبارسے قرض پرمعاہدے کے تحت کچھ زائدلینا،اگرچہ مقدار فکس نہ ہو،سودہوتاہے،جبکہ کمپنی اپنے پالیسی ہولڈرکواس کی جمع شدہ رقم پرزائدرقم اداکرنے کی پ...
قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟
جواب: شرعی اصول یہ ہے کہ صرف مثلی اشیاء(یعنی وہ اشیاء کہ جن کی مثل بازار میں دستیاب ہوتی ہے)کو قرض دیا جاسکتا ہے اور قرض واپس کرتے ہوئے لی گئی چیز کا مثل ہی...