
وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پرجانے میں پوری نمازپڑھے
سوال: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر میں قصر پڑھوں گا یا پوری نماز؟
صدقہ وخیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟
جواب: شرعی فقیر ہے یعنی اس کے پاس حاجتِ اصلیہ و قرض کے علاوہ کوئی ایسی چیزیا مال یا سونا چاندی کرنسی وغیرہ موجود نہیں جس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کے ...
شرعی معذور نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کر لے ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: شرعی معذور نے مغرب کی نماز پڑھی، پھر مغرب کا وقت ختم ہونے سے پہلے اس نے عشا کی نماز کے لئے وضو کیا ، کیا اس وضو سے عشا کی نماز ادا کرسکتا ہے یا مغرب کا وقت ختم ہونے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
جواب: شرعی فقیر ہیں اور سید وہاشمی بھی نہیں تو انہیں زکاۃ دے سکتے ہیں ۔ہا ں یہ ضروری ہے کہ انہیں زکاۃ کے مال کامالک بنایاجائے ، بغیر ا ن کو مالک ب...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی کو دیدے۔ حیوانات کے متعلق اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰٓىٕرٍ یَّطِیْرُ بِجَنَاحَیْهِ اِلَّاۤ اُمَم...
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: شرعی قوانین کی رو سے عورت کوطلاق سے قبل جس مکان میں شوہرنےرہائش دی ہو،اسی میں عدت گزارناواجب اوربغیر ضرورت شرعیہ اس گھر سے نکلنا حرام ہے،نیزعدت کے ختم...
عورت میکے میں نماز پوری پڑھے گی یا قصرکرے گی؟
جواب: شرعی کر کے وہ پندرہ دن رات سے کم کے لئے میکے آئے گی ، تو نماز میں قصر کرتے ہوئے چار رکعت فرض کی جگہ دو رکعت فرض پڑھے گی ۔ اس صورت میں شوہر کے شہر اور...