سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 1522 results

331

شوہر مہر ادا کئے بغیر فوت ہوگیا، تو مہرکی ادائیگی کاطریقہ

سوال: شوہر کا انتقال بغیر مہر ادا کیے ہوجائے، تو کیا اُن کا مہر، اُن کے بیٹے ادا کرسکتے ہیں؟

331
332

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: اجازت سے کفالت کی ہو، توکفیل کے ورثاء اس سے دَین ( قرض ) کا مطالبہ کر سکتے ہیں، بشرطیکہ دَین ( قرض ) کی ادائیگی کا مقررہ وقت آ چکا ہو، ورنہ اگر وقت با...

332
333

جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟

جواب: شوہر یا محرم کا ہونا ضروری ہے، اس کے بغیر یہ سفر ناجائز و گناہ ہے،اگر سفر کرے گی ،تو قدم قدم پر اس کے لیے گناہ لکھا جائے گا، لہٰذا اس خاتون کو چاہیے...

333
334

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

334
335

گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟

جواب: شوہر جس سے یہ دودھ اترا ہے وہ بچے کا رضاعی باپ کہلائے گا،اسی طرح وہ تمام رشتے جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں(مثلاً:چچا،پھوپھی،ماموں، خالہ)یہ تمام رشتے...

335
336

فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟

جواب: اجازت ہے اُس کے بدلے اگر مسکین کو کھا نادے تو مستحب ہے ، ثواب ہے ، جبکہ اُسے روزہ کا بدلہ نہ سمجھے اور سچے دل سے نیت رکھے کہ جب صحت پائے گا جتنے روزے ...

336
337

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

جواب: اجازت نہیں حتی کہ وکیل بناتے وقت ریٹ مثلاً ایک ہزار روپے تھا ، بعد میں ریٹ بڑھ گیا تو پرانے ریٹ پر بیچنے کی اجازت نہیں۔ البتہ ریٹ نہیں بتایا تو عرف کے...

337
338

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: اجازت پر ”دلیل الرضا“ کہا گیا، چنانچہ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے ”جد الممتار“ میں یہ کلام فرمایا کہ ہم کسی مسلمان کے بارے میں یہ بد...

338
339

قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا

سوال: کوئی شخص قرض یہ کہہ کر لےکہ ایک ہفتے میں لوٹا دوں گا اور واپس نہ کرے ، پھر دو ہفتے ، پھر مہینہ ، پھر دو مہینے کا وقت لے اور بار بار یونہی کرتے کرتے ایک سال سے اوپر کا وقت گزار دے ، تو کیا یہ امانت میں خیانت کہلائے گا ؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر قرض لوٹانے میں بہت زیادہ تاخیر کرنا امانت میں خیانت کرنے میں آتا ہے ؟

339