سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 5101 results

331

اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔

سوال: 8 محرم الحرام کے دن راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے مدرسہ کے ایک قاری صاحب مدرسہ نہیں آسکے اب ان کی اس چھٹی کی کٹوتی(Deduction) ہوگی یا نہیں؟ نوٹ : سائل کی وضاحت کےمطابق مدرسے جانے کا صرف وہ راستہ بند تھا جہاں سے عام طور پر قاری صاحب تین منٹ میں پہنچ جاتے ہیں۔ جب کہ جس گلی میں مدرسہ ہے وہ گلی بھی کھلی ہوئی تھی اور اس راستے کے علاوہ ایک دوسرا راستہ بھی موجود تھا لیکن وہ عام راستے کے مقابلے میں کچھ طویل ہے یعنی پہلا راستہ تین منٹ کا ہے تو دوسرا تقریباً آدھے گھنٹے کا ہے۔اگر قاری صاحب آنا چاہتے تو اس دوسرے راستے سے آسکتے تھے۔

331
332

خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟

جواب: صاحب در مختار علامہ حصکفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :”وله فی الميراث أقل النصيبين يعنی أسوأ الحالين به يفتى“ترجمہ :اور خنثٰی مشکل کو وراثت میں دو حصوں می...

332
335

فطرہ کی رقم حیلہ کئے بغیر قاری صاحب کی تنخواہ میں دینا

سوال: کمیٹی والے جو فطرانہ اکٹھا کرتے ہیں وہ بغیر حیلہ شرعی کے قاری صاحب کو تنخواہ دیتے ہیں، قاری صاحب عباسی ہیں،ان کو اس طرح تنخواہ دینے کا کیا حکم ہے ؟

335
336

دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم

جواب: صاحب ہدایہ کاقول ہے :اورجس نے دن یارات میں شہرمیں ڈاکا ڈالایاکوفہ وحیرہ کے درمیان ڈاکا ڈالا ،اورحیرہ نعمان بن منذرکی منزل ہے اوریہ کوفہ کے اس طرح قر...

336
337

مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟

سوال: مقتدی امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑ ےہو گئے اور اس کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے ہی رکوع میں چلے گئے،وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی؟

337
338

انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم

سوال: میرے والد صاحب نے لائف انشورنس کروائی ہوئی تھی اور اسے میرے نام کلیم کروایا تھا۔تقریباً ڈیرھ ماہ قبل والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوچکا ہے۔معلوم یہ کرنا ہے کہ ان کی انشورنس کی رقم کی حقدار صرف میں ہوں یا تمام ورثاء حقدار ہیں؟

338
339

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

جواب: صاحب فتح القدیر نے کی اور اس کی علت حرج بیان کی ہے ، عورت کا گندھے ہوئے بالوں کی جڑوں کو تَرْ کرلینا کافی ہے (مکمل بال کھول کر نوک تک تر کرنا ضرور...

339